ہفتہ, مئی ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اَطہر عامر خان نے ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام کا چارج سنبھالا

by Srinagar Mail
08/01/2024
A A
اَطہر عامر خان نے ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام کا چارج سنبھالا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

کولگام / 08جنوری2024ئ اطہر عامر خان2016 ءبیچ کے آئی اے ایس آفیسر نے آج کولگام کے ضلع ترقیاتی کمشنر کا چارج سنبھالا۔ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ نے منی سیکرٹریٹ کولگام میں نئے ضلع ترقیاتی کمشنر کو چارج سونپ دیا۔نئے ضلع ترقیاتی کمشنر کی آمد پر اے ڈی سی شوکت احمد راتھر ،اے ڈی سی وقار احمد گیری ،جے ڈی پی زاہد سجاد اور دیگر سینئر اَفسران سمیت ملازمین نے ان کا والہانہ اور گرمجوشی سے اِستقبال کیا۔ضلع ترقیاتی کمشنر کا چار ج سنبھالنے کے بعد اَطہر عامر نے کہا کہ وہ ضلع میں ترقی کی رفتار کو آگے بڑھائیں گے اور ان کی ترجیح ضلع کی فوری خدمات کی فراہمی اور مجموعی ترقی ہوگی ۔ضلع ترقیاتی کولگام کا عہدہ سنبھالنے سے پہلے اَطہر عامر سری نگر میونسپل کارپوریشن کمشنر اور سری نگر سمارٹ سٹی لمٹیڈ کے سی اِی او کے پر تعینا ت تھے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میںاسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے اَفسرا ن کے کوارٹرز کا اِفتتاح کیا

Next Post

ہندوستان کے سالانہ حج کوٹہ میں اس سال 1.75 لاکھ عازمین کا اضافہ کیا گیا۔سیکریٹری اقلیتی امور نرومپما کوٹرو

Related Posts

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

گاندربل میں فاریسٹ گارڈ نالہ سندھ میں غرقاب۔بچاو کاروائی جاری۔

Next Post
حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے حج 2024کیلئے تیاریوں کا سلسلہ شروع

ہندوستان کے سالانہ حج کوٹہ میں اس سال 1.75 لاکھ عازمین کا اضافہ کیا گیا۔سیکریٹری اقلیتی امور نرومپما کوٹرو

لیفٹیننٹ گورنر نے کھیلو انڈیا سرمائی کھیل 2024 کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔

لیفٹیننٹ گورنر نے کھیلو انڈیا سرمائی کھیل 2024 کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔

ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نےسیکرٹری پبلک گریوینس اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر جے اینڈ کے اِراکے عہدے کا چارج سنبھالا

ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نےسیکرٹری پبلک گریوینس اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر جے اینڈ کے اِراکے عہدے کا چارج سنبھالا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail