پیر, دسمبر ۲۹, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نےسیکرٹری پبلک گریوینس اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر جے اینڈ کے اِراکے عہدے کا چارج سنبھالا

by Srinagar Mail
09/01/2024
A A
ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نےسیکرٹری پبلک گریوینس اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر جے اینڈ کے اِراکے عہدے کا چارج سنبھالا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں / 09جنوری2024ئ ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نے آج سیکرٹری پبلک گریوینس اور چیف ایگزیکٹیو آفیسرجے اینڈ کے اِکنامک ری کنسٹرکشن ایجنسی (اِی آر اے) کا چارج سنبھال لیاہے۔
ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نے چارج سنبھالنے کے فوراً بعد پبلک گریوینس اور اِرا¿ کے سینئر اَفسران کے ساتھ ایک میٹنگ کی صدارت کی جس میں اُنہیں دونوں اِداروں کے کام کاج کے بارے میں تفصیل سے بتایا گیا۔
ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر کو پبلک گریوینس ڈیپارٹمنٹ میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے محکمہ کی سرگرمیوں اور کامیابیوں کے علاوہ ان کے کام کے دیگر پہلوو¿ں پر روشنی ڈالی گئی۔ انہیںجانکاری دی گئی کہ محکمہ نے شکایات کے اِندراج ( کشمیر کے لئے 18005722328اورجموں کے لئے18005722327)دو ٹول فری کال سینٹر قائم کئے ہیں اِرا¿میں ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نے ڈاکٹر سیّد عابد رشید شاہ کی جگہ چیف ایگزیکٹیو آفیسر کا چارج سنبھالا۔
جے اینڈ کے اِرا¿ ( اِی آر اے )کے سینئر اَفسران نے انہیں ورلڈ بینک کے فنڈ سے چلنے والے جہلم توی فلڈ ریکوری پروجیکٹ کے وسیع تر خدوخال کے بارے میں آگاہ کیا جو اس وقت جے اینڈ کے اِی آر اے کی جانب سے پورے جموںوکشمیر یوٹی میں چلایا جا رہا ہے۔انہیں جانکاری دی گئی کہ ورلڈ بینک فنڈ سے سے چلنے والے جہلم توی فلڈ ریکوری پروجیکٹ کے تحت کل 213 ذیلی منصوبوں میں سے 183 ذیلی منصوبے86فیصد کی شرح کے ساتھ پہلے ہی مکمل ہوچکے ہیں ۔
ڈاکٹرسیّد سحرش اَصغر نے جے اینڈ کے اِی آر اے کے تمام اَفسران پر زور دیا کہ وہ تمام کوالٹی پیرامیٹروں اور ٹائم لائنز کی تعمیل کرتے ہوئے مشن موڈ میں کام جاری رکھیں تاکہ اِس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ جے ٹی ایف آر پی کے تحت عملد در آمد کے لئے شروع کئے گئے تمام ذیلی منصوبے مقررہ مد ت کے اَندر مکمل ہوں اور جے ٹی ایف آر پی کے منصوبے کے مقاصد کو مکمل طو ر پر حاصل کیا جائے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے کھیلو انڈیا سرمائی کھیل 2024 کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔

Next Post

اعجاز اسد نے سیکرٹری پلاننگ اور سول ایوی ایشن کے عہدے کا چارج سنبھالا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
اعجاز اسد نے سیکرٹری پلاننگ اور سول ایوی ایشن کے عہدے کا چارج سنبھالا

اعجاز اسد نے سیکرٹری پلاننگ اور سول ایوی ایشن کے عہدے کا چارج سنبھالا

شالین کابرا نے نوشہرہ میں عوامی دربار کی صدارت کی

شالین کابرا نے نوشہرہ میں عوامی دربار کی صدارت کی

آئی جی پی کشمیر نے ڈی آئی جی جنوبی کشمیر اور ایس ایس پی اونتی پورہ کے ہمراہ پولیس اسٹیشن ترال اور آری پل کا دورہ کیا

آئی جی پی کشمیر نے ڈی آئی جی جنوبی کشمیر اور ایس ایس پی اونتی پورہ کے ہمراہ پولیس اسٹیشن ترال اور آری پل کا دورہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail