جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

لیفٹیننٹ گورنر نے کٹھوعہ بلاور کے دو رنگ وِلیج میں اٹامک نارتھ پرائیویٹ لمیٹڈ کمپلیکس کا اِفتتاح کیا

by Srinagar Mail
06/02/2024
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے کٹھوعہ بلاور کے دو رنگ وِلیج میں اٹامک نارتھ پرائیویٹ لمیٹڈ کمپلیکس کا اِفتتاح کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

بلاور کٹھوعہ/ 06فروری2024ئلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے آج کٹھوعہ بلاور کے دورنگ وِلیج میں اٹامک نارتھ پرائیویٹ لمیٹڈ کے نئے آفس کمپلیکس کا اِفتتاح کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے اِس اہم موقعہ پر آئی ٹی سروسز کمپنی بلاور اور ملحقہ علاقوں کے نوجوانوں اور رہائشیوں کو مبارکباد پیش کی۔ اُنہوں نے خطے میں روزگار کے وسیع مواقع پیدا کرنے اور تکنیکی اختراعیت کو فروغ دینے کے عزم پر جوہری اٹامک نارتھ کی سراہنا کی۔اُنہوںنے کہا،” اٹامک نارتھ ایک سرکردہ آئی ٹی خدمات کمپنی ہے جس کے دفاتر ہندوستان، کینیڈا، امریکہ، برطانیہ میں ہیں اور دیہی جموں و کشمیر میں اس کی توسیع دیہاتوں کی معیشت کو بحال کرنے کے لئے حکومت کے عزم کا ثبوت ہے۔“لیفٹیننٹ گورنر نے اٹامک نارتھ مینجمنٹ کو مشورہ دیا کہ وہ بلاور اور آس پاس کے علاقوں کے نوجوانوں کو ہنر مند بنائے اور اُنہیں بھرتیوں میں ترجیح دے تاکہ مقامی صلاحیتوں سے اِستفادہ کیا جاسکے اور یہ منصوبہ دیہی تبدیلی کو نئی تحریک دے گا۔ اُنہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں اٹامک نارتھ 100 ایگزیکٹیوز کے ساتھ بی پی او آپریشن شروع کرے گاجس میںزائد اَز90 فیصد مقامی نوجوان شامل ہوں گے۔ اگلے مرحلے میں کمپنی ایک ڈیٹا سینٹر، ایک نیٹ ورک آپریشن سینٹر اور ایک سیکورٹی آپریشن سینٹر تعمیر کرے گی جو 1,500 نوجوانوں کو روزگار فراہم کرے گی اور معاشی ترقی کو مزید آگے بڑھائے گی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

گوگل نے پلے اسٹور سے 2200 فراڈ قرض ایپس کو ہٹا دیا: حکومت

Next Post

ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیاں نے زراعت اور متعلقہ محکموں کے کام کاج کا جائزہ لیا

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post
ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیاں نے زراعت اور متعلقہ محکموں کے کام کاج کا جائزہ لیا

ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیاں نے زراعت اور متعلقہ محکموں کے کام کاج کا جائزہ لیا

جموں وکشمیر کیلئے پارلیمنٹ میں پیش کردہ بجٹ ہُنر کی ترقی اور خواتین کی بہبود پر مبنی

جموں وکشمیر کیلئے ایک اور تاریخی دن

فطرت اور انسان دوستی کی مثالی خدمات  سیتارام جندل کو پدم بھوشن سے نوازا گیا

فطرت اور انسان دوستی کی مثالی خدمات سیتارام جندل کو پدم بھوشن سے نوازا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail