ہفتہ, مئی ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

لیفٹیننٹ گورنر نے جگتی کیمپ نگروٹہ میں مصنوعی فٹ بال ٹرف کا سنگ بنیاد رکھا

جموںوکشمیر میں 2019ءکے بعد بڑے پیمانے پر بنیادی ڈھانچے کی ترقی میںاِنقلاب آیاہے۔ جموں اور سری نگر میں بین الاقوامی سطح کی کھیل سہولیات تیار کی جارہی ہیں۔لیفٹیننٹ گورنر

by Srinagar Mail
07/02/2024
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے جگتی کیمپ نگروٹہ میں مصنوعی فٹ بال ٹرف کا سنگ بنیاد رکھا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/ 07فروری2024ئلیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہا نے آج نگروٹہ کے جگتی کیمپ میں مصنوعی فٹ بال ٹرف کا سنگ بنیاد رکھا۔اِس موقعہ پراُنہوں نے نوجوان کھلاڑیوں اور فٹ باٹ شائقین کو مُبارک باد دی۔
یہ مصنوعی فٹ بال ٹرف 5.75 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کیا جائے گا جس میں جی پلس پویلین شامل ہوگااور تقریباً 600 شائقین کے بیٹھنے کی گنجائش، چینج روم اور دیگر سہولیات شامل ہوں گی۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا ،” کشمیری پنڈت کمیونٹی کی حصولیابیاں میرے دل باعثِ اِفتخارہیں۔ میں جگتی میں کھیلوں کے اِس اہم پروجیکٹ کو اس کمیونٹی کے نوجوانوں اور قوم کی تعمیر میں ان کے زبردست تعاون کے لئے وقف کرتا ہوں۔“اُنہوں نے کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت کشمیری مائیگرنٹ کنبوں کی فلاح و بہبود کے لئے پوری طرح پُرعزم ہے اور یہ جموں کشمیر کے عبوری بجٹ میں بھی ظاہر ہوتا ہے۔لیفٹیننٹ گورنرنے کہا کہ جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں کشمیری پنڈت کمیونٹی کی نمائندگی کو بااِختیار بنانے کی طرف ایک بڑا قدم ہے۔
اُنہوں نے کہا، ”میں کشمیری پنڈت کمیونٹی کے نوجوانوں پر زور دیتا ہوں کہ وہ مختلف شعبوں میں لامحدود مواقع سے فائدہ اُٹھائیں اور وِکست بھارت کے مقصد کو پورا کریں۔“
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ فیفا سٹینڈڈز کے مطابق تیار کی جانے والی جدید ترین کھیل سہولیت جموںوکشمیر یوٹی میں کھیلوں کو فروغ دینے کے لئے یو ٹی اِنتظامیہ کے عزم اور لگن کو ظاہر کرتی ہے۔
اُنہوںنے مزید کہا کہ رواں مالی برس میں جگتی میں تمام سہولیات کے ساتھ اِنڈور سٹیڈیم، آو¿ٹ ڈور جِم اور کرکٹ سٹیڈیم تیار کیا جائے گاجب کہ بیڈمنٹن اور والی بال کورٹ کی سہولیات کے لئے 30 لاکھ روپے پہلے ہی مختص کئے گئے ہیں۔
لیفٹیننٹ گورنر نے 2019 ءکے بعد جموں و کشمیر میں کھیلوں کا اِنقلاب لانے والے بڑے پیمانے پر بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لئے اِنتظامیہ کی کوششوں پر روشنی ڈالی۔
اُنہوں نے کہا کہ ہم نے کھیلوں کے 702 منصوبے مکمل کئے ہیں۔ تقریباً ہر ضلع میں کثیر المقاصد اِنڈور سپورٹس ہال تعمیر اورہر پنچایت میں کھیل کے میدان تیار کئے گئے ہیں۔
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے کہا کہ جموں اور سری نگر میں بین الاقوامی سطح کے کھیل سہولیات تیار کی جا رہی ہیں۔ جموں و کشمیر دونوںصوبوں میں کینوئنگ، روئنگ اور فینسنگ میں سینٹر آف ایکسی لینس قائم کئے گئے ہیں۔اُنہوں نے مزید کہا کہ متعدد سٹیڈیموں میں فلڈ لائٹنگ اور مصنوعی ٹرفنگ لگائی جارہی ہے۔
اُنہوں نے یو ٹی اِنتظامیہ کے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ اُبھرتے ہوئے کھلاڑیوں اور مختلف شعبوں میں کاروباری نوجوانوں کو ضروری مدد فراہم کرے گی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد

Next Post

معصوم شہریوں پر حملہ بزدلانہ فعل: منوج سنہا

Related Posts

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ دفتر‘ میں عوامی رابط پروگرام کا اِنعقاد کیا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ دفتر‘ میں عوامی رابط پروگرام کا اِنعقاد کیا

شلنگ سے ہلاک ہونے والوںکے کنبے میں ایک فرد کو نوکری فراہم ہوگی:ایل جی منوج سنہا

شلنگ سے ہلاک ہونے والوںکے کنبے میں ایک فرد کو نوکری فراہم ہوگی:ایل جی منوج سنہا

ایل جی منوج سنہاکی زیر صدارت اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

ایل جی منوج سنہاکی زیر صدارت اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

اتوار کو رات دیر گئے سری نگرسمیت کشمیر کے اطراف وکناف میں خوفناک صورتحال، قہر انگیز آندھی نماہوائیں

اتوار کو رات دیر گئے سری نگرسمیت کشمیر کے اطراف وکناف میں خوفناک صورتحال، قہر انگیز آندھی نماہوائیں

لفٹینٹ گورنر نے ایل او سی پر تعینات فوجیوں سے خطاب کیا

لفٹینٹ گورنر نے ایل او سی پر تعینات فوجیوں سے خطاب کیا

امت شاہ نے جموںکشمیر کی سلامتی صورتحال کاجائزہ لیا،16جون کو تفصیلی میٹنگ طلب

آپریشن سندھور وزیر اعظم کی پختہ سیاسی نظریہ ,ایجنسیوں کی درست انٹیلی جنس کی عکاسی کرتا ہے: امت شاہ

Next Post
جموں وکشمیر کیلئے پارلیمنٹ میں پیش کردہ بجٹ ہُنر کی ترقی اور خواتین کی بہبود پر مبنی

معصوم شہریوں پر حملہ بزدلانہ فعل: منوج سنہا

ڈینگی وچہ سوپور میں بلاک دیوس کا پروگرام اے ڈی سی شبیر احمد رینہ کی صدارت میں منعقد

ڈینگی وچہ سوپور میں بلاک دیوس کا پروگرام اے ڈی سی شبیر احمد رینہ کی صدارت میں منعقد

سکمز صورہ کی جانب سے درگاہ حضرت بل میں مفت طبی کیمپ منعقد

سکمز صورہ کی جانب سے درگاہ حضرت بل میں مفت طبی کیمپ منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail