جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈینگی وچہ سوپور میں بلاک دیوس کا پروگرام اے ڈی سی شبیر احمد رینہ کی صدارت میں منعقد

by Srinagar Mail
08/02/2024
A A
ڈینگی وچہ سوپور میں بلاک دیوس کا پروگرام اے ڈی سی شبیر احمد رینہ کی صدارت میں منعقد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

ساگر فردوس

سوپور// شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سب ضلع سوپور کے سوین سدنار ڈینگیوچہ میں ایڈشنل ڈپٹی کمشنر سوپور شبیر احمد رینہ کی سربراہی میں یوم بلاک دیوس پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

پروگرام میں سیکٹرل افسران بشمول ڈی ڈی سی کنڈی،تحصیلدار ڈینگیوچہ، بی ڈی او کنڈی کے علاوہ ملحقہ دیہاتوں سے آے ہوئے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس موقع ایس اے رینہ نے کمیونٹی کے ساتھ منسلک ہونے اور ان کے دروازے پر ان کی شکایات اور مطالبات سننے کی کوشش کی جن میں بہت سے وفود نے اپنے اپنے گاؤں اور برادریوں کی نمائندگی کرتے ہوئے سڑکوں، پانی کی فراہمی، بجلی، آبپاشی، جنگلات، PMGSY,RDD وغیرہ سے متعلق مختلف مطالبات پیش کئے۔اسکے علاوہ یومی بلاک دیوس کے دوران عوام کو پینے کے قابل نقل و حمل کے پانی تک رسائی، اسکولوں کی اپ گریڈیشن، صحت مراکز کی مانگ اور اندرونی سڑکوں کی میکڈمیزیسن سے متعلق مسائل شامل تھے۔

اس دوران ایس اے رائنا نے شرکاء کے ساتھ ان کی شکایات اور ترقیاتی خدشات کو دور کرتے ہوئے توجہ سے ان سے بات چیت کی ۔اس دوران بہت سے مسائل کو موقع پر ہی حل کیا گیا جبکہ ای ڈی سی سوپور نے عوام کو یقین دلایا کہ ان کے بقیہ مطالبات کا نوٹس لیا گیا ہے اور وہ ترجیحی بنیادوں پر متعلقہ محکموں کے ساتھ اٹھائیں گے۔اور اس بات کی یقین دہانی کرائی گیی کہ مستقبل قریب میں تمام ضروری وی ایل ڈی کیا جائے۔

پروگرام کے آخر میں عام طور پر لوگوں نے یومی بلاک دیوس کا خیر مقدم کیا اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کا مطلوبہ پروگرام انتظامیہ کی جانب سے آئندہ وقت میں کرائیں جائے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

معصوم شہریوں پر حملہ بزدلانہ فعل: منوج سنہا

Next Post

سکمز صورہ کی جانب سے درگاہ حضرت بل میں مفت طبی کیمپ منعقد

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
سکمز صورہ کی جانب سے درگاہ حضرت بل میں مفت طبی کیمپ منعقد

سکمز صورہ کی جانب سے درگاہ حضرت بل میں مفت طبی کیمپ منعقد

میڈورہ ترال کا دسویں جماعت کا طالب علم 7کتابو ں کا مصنف

میڈورہ ترال کا دسویں جماعت کا طالب علم 7کتابو ں کا مصنف

سرینگر میں پنجاب کے دو شہریوں کا قتل،واقعہ قابل افسوس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail