ہفتہ, مئی ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

معصوم شہریوں پر حملہ بزدلانہ فعل: منوج سنہا

سوگوار کنبے کے ساتھ اظہار تعزیت، زخمی کی صحتیابی کیلئے دعا گو

by Srinagar Mail
07/02/2024
A A
جموں وکشمیر کیلئے پارلیمنٹ میں پیش کردہ بجٹ ہُنر کی ترقی اور خواتین کی بہبود پر مبنی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
سرینگر:7؍ فروری
 لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج سرینگر میں دو شہریوں پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے۔انہوں نے حملے میں مارے گئے شہری کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور زخمی کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔ ایک ٹویٹ میںایل جی نے دہشتگردوں اس کارروائی کو بزدلانہ فعل قرار دیتے ہوئے کہا کہ امرتسر کے امرت پال اور روہت پرہوئے اس حملے سے مجھے شدید صدمہ پہنچا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں اس سفاکانہ فعل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہوں جس میں ایک بے گناہ کی جان چلی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں میں سوگوار خاندان کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں اورزخمی روہت کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گو ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹروں کی ایک ٹیم ان کی دیکھ بھال کرہی ہے۔ منوج سنہا نے یقین دلایا کہ مجرموں کوکیفر کردار تک پہنچان میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔ انہوں نے سول اور پولیس انتظامیہ کو ہدایت دی کہ وہ متاثرہ خاندانوں کی ہر ممکن مدد کو یقینی بنائیں۔واضح رہے جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے قرفلی محلہ شالہ کدل علاقے میں دہشتگردوں نے دو غیر مقامی شہریوں پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک برسر موقع ہی از جان ہوا جبکہ دوسرے کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔ سیکورٹی فورسز نے ایک وسیع علاقے کو محاصرے میں لے کر حملہ آوروں کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی ہے
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے جگتی کیمپ نگروٹہ میں مصنوعی فٹ بال ٹرف کا سنگ بنیاد رکھا

Next Post

ڈینگی وچہ سوپور میں بلاک دیوس کا پروگرام اے ڈی سی شبیر احمد رینہ کی صدارت میں منعقد

Related Posts

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ دفتر‘ میں عوامی رابط پروگرام کا اِنعقاد کیا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ دفتر‘ میں عوامی رابط پروگرام کا اِنعقاد کیا

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

Next Post
ڈینگی وچہ سوپور میں بلاک دیوس کا پروگرام اے ڈی سی شبیر احمد رینہ کی صدارت میں منعقد

ڈینگی وچہ سوپور میں بلاک دیوس کا پروگرام اے ڈی سی شبیر احمد رینہ کی صدارت میں منعقد

سکمز صورہ کی جانب سے درگاہ حضرت بل میں مفت طبی کیمپ منعقد

سکمز صورہ کی جانب سے درگاہ حضرت بل میں مفت طبی کیمپ منعقد

میڈورہ ترال کا دسویں جماعت کا طالب علم 7کتابو ں کا مصنف

میڈورہ ترال کا دسویں جماعت کا طالب علم 7کتابو ں کا مصنف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail