ترال//معروف. ماہر تعلیم سابق پرنسپل محمد صدیق نائیک ساکن ترال پائین کی اہلیہ ساجہ بیگم آج صبح انتقال کر گئیں ۔مرحومہ نیشنل کانفرنس کے لیڈر شیخ عبد الرشید کی مامی جان تھیں ۔اس دوران مرحومہ کے وفات پر مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے پورے خاندان کے ساتھ ساتھ شیخ عبد، الرشید کے. ساتھ تعزیت کا اظہار کیا۔ادھر جنرلسٹ ایسو سی ایشن ترال ۔سٹیزنز کونسل ترال کے چیر مین۔نینشل کانفرنس ترال اور سیول سوسائٹی نے پورے خاندان کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا۔۔۔