منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وزیر عظم نرندر مودی کے دورہ جموںو کشمیرکے پیش نظر کثیر سطحی سیکورٹی

by Srinagar Mail
19/02/2024
A A
پلوامہ حملے کی تیسری برسی:مہلوک اہلکاروں کووزیراعظم کا خراج
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر کے این ایس19 فروری حکام نے پیر کو بتایاوزیر اعظم نریندر مودی کے منگل کو جموں کے دورے کے لئے ایک کثیر سطحی سیکورٹی سیٹ اپ لگایا گیا ہے اور ٹریفک ایڈوائزری جاری کی گئی ہے، ۔ انہوں نے بتایا کہ مودی 20 فروری کو اپنے دورے کے دوران جموں و کشمیر کے سرمائی دارالحکومت کے مرکز میں مولانا آزاد اسٹیڈیم میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کرنے والے ہیں۔کشمیر نیوز سروس(کے این ایس) کے مطابق عہدیداروں نے کہا کہ وزیر اعظم 30,500کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا بھی آغاز کریں گے جن میں تعلیم، ریلوے، ہوا بازی اور سڑک کے شعبوں کے لیے شامل ہیں۔وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، وہ جموں و کشمیر کے تقریباً 1500نئے بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین میں تقرری کے خطوط بھی تقسیم کریں گے اور ‘وکشت بھارت، وکشت جموں’ پروگرام کے ایک حصے کے طور پر مختلف اسکیموں کے استفادہ کنندگان سے بات چیت کریں گے۔ "وزیر اعظم کے مندروں کے شہر کے دورے کے لئے جموں بھر میں ایک کثیر سطحی سیکورٹی سیٹ اپ لگایا گیا ہے۔ سخت حفاظتی انتظامات کا سب سے بڑا مرکز ان کے جلسہ گاہ اور اس سے ملحقہ علاقے بنی ہوئی ہے،“ ایک سینئر پولیس افسر نے کہا۔انہوں نے کہا کہ سرحدوں پر ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے، جب کہ سرحدی اور ہائی وے گرڈز کو مزید مضبوط کیا گیا ہے اور افسران کو تخریبی عناصر کو روکنے کے لیے گشت اور گاڑیوں کی چیکنگ کو تیز کرنے کے لیے کہا گیا ہے۔حکام نے بتایا کہ مولانا آزاد اسٹیڈیم کو سیکورٹی ایجنسیوں نے اپنے قبضے میں لے لیا ہے جنہوں نے تخریب کاری کے خلاف مکمل چیکنگ کی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

انڈین اسٹریٹ پریمیئر لیگ نے گولڈن ٹکٹ ہولڈرز کو سچن ٹنڈولکر کے ایمبیڈڈ دستخط والے بیٹ کے ساتھ کیا شادماں

Next Post

کشمیر کو اس طرح ترقی دی جائے گی کہ لوگ سوئٹزرلینڈ جانا بھول جائیں گے: وزیر اعظم مودی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

Next Post
کشمیر کو اس طرح ترقی دی جائے گی کہ لوگ سوئٹزرلینڈ جانا بھول جائیں گے: وزیر اعظم مودی

کشمیر کو اس طرح ترقی دی جائے گی کہ لوگ سوئٹزرلینڈ جانا بھول جائیں گے: وزیر اعظم مودی

میونسپل کونسل کولگام اور میونسپل کمیٹی دیوسر کے ہنگامی اقدامات

میونسپل کونسل کولگام اور میونسپل کمیٹی دیوسر کے ہنگامی اقدامات

ترال میں سی آر پی ایف نے دلہے کو بکتربند گاڑی میں سسرال پہنچایا

ترال میں سی آر پی ایف نے دلہے کو بکتربند گاڑی میں سسرال پہنچایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail