اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ایس آئی یو پلوامہ کی کارروائی :ملی ٹینٹوں اور ایک معاون کے خلاف چارج شیٹ پیش کی۔

by Srinagar Mail
25/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر :ایس آئی یو پلوامہ نے ایف آئی آر نمبر 260/2023 پولیس اسٹیشن پلوامہ میں 3 دہشت گردوں کے خلاف دفعہ 18، 20، 38، 39 اور 40 UAPA ایکٹ کے تحت احسان الحق شیخ ولد عبدالرشید شیخ ساکن مرن پلوامہ، اویس فیروز میر ولد فیروز احمد میر ساکنہ فریستبل پامپور حال پی او کے اور ابرار الاسلام ساکنہ پاکستان، اور ایک دہشت گرد ساتھی اشتیاق نذیر ڈار ولد نذیر احمد ڈار ساکنہ اشمندر پلوامہ ( زیر حراست) زیر حراست) معزز نامزد این آئی اے کورٹ پلوامہ کے سامنے چارج شیٹ پیش کیا گیا ہے ۔کشمیر نیوز سروس کے مطابق پولیس نے ایک کیس میں مزید یہ بتایا کہ اسی کیس میں ایک اور ملزم (CCL) عباس مجید پرے ولد عبدالمجید پرے ساکن اشمندر پلوامہ کے خلاف چارج شیٹ پہلے ہی 27/12/2023 کو معزز جے جے بی کورٹ پلوامہ میں جمع کرائی گئی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ڈائریکٹر جنرل سشسترا سیما بل کا دورہ کشمیر مکمل ،لوک سبھا انتخابات اور امر ناتھ یاترا کے پرامن انعقاد کے لیے مکمل تعاون کریں :ڈی جی ایس ایس بی

Next Post

کشمیر پر مذکرات کے خواہشمندوں کو آئین ہند کے دائرے میں آکر بات کرنا ہو گی حریت کیلئے اب کشمیر میں کو ئی جگہ نہیں

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
جموں وکشمیر پولیس دہشتگردی کیخلاف لڑائی میں رہنما رہی:امت شاہ

کشمیر پر مذکرات کے خواہشمندوں کو آئین ہند کے دائرے میں آکر بات کرنا ہو گی حریت کیلئے اب کشمیر میں کو ئی جگہ نہیں

کھاسی پورہ ترال میں نہر کوڈے دان میں تبدیل

اسمبلی انتخابات کے بعد جموں و کشمیر میں ریاستی درجہ بحال کی جائے گی:امیت شاہ

مرکز AFSPA کی منسوخی اورجموںو کشمیر سے فوج کی واپسی پر غور کرے گا :وزیرداخلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail