سرینگر//بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر و ترجمان جموںو کشمیر الطاف ٹھاکر نے تمام اہل اسلام کو عید الفطر کے موقعے پرتمام لوگوں مبارک باد پیش کی ہے ۔دعا کی ہے کہ یہ عید پوری دنیا کے لئے خوشحالی،امن اور ترقی کا پیغام لیکر آئے ۔
© Designed by GITS -Srinagar Mail
© Designed by GITS -Srinagar Mail