بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

اننت ۔ ناگ راجوری پارلیمانی نشست پر پولنگ شیڈول تبدی، اب ہوگی 25مئی کو ووٹنگ

by Srinagar Mail
30/04/2024
A A
اننت ۔ ناگ راجوری پارلیمانی نشست پر پولنگ شیڈول تبدی، اب ہوگی 25مئی کو ووٹنگ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

الیکشن کمیشن آف انڈیا نے بھاجپا ،اپنی پارٹی ،پیوپلزکانفرنس،ڈی پی اے پی اورکچھ آزاد اُمیدواروں کی جانب سے دائر کردہ درخواستوں میں اُبھارے گئے تحفظات سے اتفاق کرتے ہوئے اننت ناگ ،راجوری پارلیمانی نشست کیلئے 7مئی2024کوتیسرے مرحلے میں ہونے والے عام انتخابات کوملتوی کرتے ہوئے نئی تاریخ کااعلان کردیا ۔جے کے این ایس کے مطابق الیکشن کمیشن آف انڈیاکی جانب سے 30اپریل کو جاری بیان میں کہاگیاکہ 12اپریل کو اننت ناگ راجوری لوک سبھا سیٹ کیلئے نوٹیفکیشن جاری کی گئی تھی ،جسکی رﺅ سے اس پارلیمانی نشست کیلئے انتخابات کے تیسرے مرحلے میں 7مئی کو ووٹنگ ہونا تھی ۔کمیشن نے کہاکہ موسمی صورتحال ابتر ہونے نیز مختلف اضلاع تک پہنچنے میں درپیش دشواریوں کے باعث اُمیدواروں کی انتخابی مہم اثرا نداز ہونے کیساتھ ساتھ انتخابات سے متعلق اہم سامان مختلف علاقوں تک پہنچانے میں بھی مشکلات درپیش ہیں ۔اسلئے 7مئی کوہونے والے ملتوی کئے جاتے ہیں ،اور اب اننت ناگ ،راجوری لوک سبھا سیٹ پر انتخابات کے چھٹے مرحلے میں 25مئی 2024کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔خیال رہے اس نشست کیلئے این سی کے میاں الطاف ،پی ڈی پی کی محبوبہ مفتی اور اپنی پارٹی کے ظفر منہاس سمیت2درجن اُمیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ،اور اب اس سیٹ کیلئے انتخابات کا نیا شیڈول جاری ہونے کے بعد مزید اُمیدواراپنے کاغذات نامزدگی داخل کرسکتے ہیں ،اور غالب امکان ہے کہ بھاجپا بھی اس اہم نشست کیلئے اب اپنا اُمیدوار میدان میں اُتارے گی ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ہرسال ایک نیا وزیراعظم،10سالہ مودی سرکار سیاسی ،معاشی واقتصادی استحکام کا بین ثبوت:امت شاہ

Next Post

2014 اور 2019 میں بی جے پی نے کیا اکثریت کو ذمہ داری کےساتھ استعمال

Related Posts

ایسے کیسز کو دوبارہ کھولیں جنہیں جان بوجھ کر دفن کیا گیا تھا :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

ایسے کیسز کو دوبارہ کھولیں جنہیں جان بوجھ کر دفن کیا گیا تھا :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

اگر ریاست کو بی جے پی کے وزیر اعلیٰ کی ضرورت ہے تو میں الگ ہو جاو¿ں گا۔ عمر عبداللہ

G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

آپریشن سندور نے ہندوستان کی سخت پالیسی کودنیاپر واضح کردیا

یوگا کو عالمی سطح پر مقبول بنانے کا سہرا وزیراعظم نریندر مودی کے سر:راجناتھ سنگھ

جموں و کشمیر بھر میں یوگا کا عالمی دن جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔

Next Post
اسمبلی انتخابات کے بعد جموں و کشمیر میں ریاستی درجہ بحال کی جائے گی:امیت شاہ

2014 اور 2019 میں بی جے پی نے کیا اکثریت کو ذمہ داری کےساتھ استعمال

بارشوں سے دودھ مرگ ترال میں شہری کے مکان کو نقصان

بارشوں سے دودھ مرگ ترال میں شہری کے مکان کو نقصان

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

ضلع کپوارہ میں حالیہ موسلادار بارشوں کے نتیجے میں پیداشدہ صورتحال کے جگہ جگہ نقوش باقی ہزاروں کنال اراضی پر پھیلنے کھیت اور باغات ہنوز زیرآب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail