جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home Latest News

G-7سربراہی اجلاس میں شرکتک کیلئےاٹلی پہنچنے پر وزیراعظم مودی کا والہانہ استقبال

by Srinagar Mail
15/06/2024
A A
G-7سربراہی اجلاس میں شرکتک کیلئےاٹلی پہنچنے پر وزیراعظم مودی کا والہانہ استقبال
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

اٹلی :۱۴؍جون

وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ کو اٹلی کے برنڈیسی ہوائی اڈے پر اترے جہاں وہ G7 آؤٹ ریچ سمٹ میں شرکت کرنے والے ہیں۔سربراہی اجلاس کے موقع پر، پی ایم مودی امریکی صدر جو بائیڈن، اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی، فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون، برطانوی وزیر اعظم رشی سنک اور جرمن چانسلر اولاف شولز کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں کرنے کا امکان ہے۔ریاستہائے متحدہ کے این ایس اے جیک سلیوان نے کہا کہ ان کی حکومت خالصتان علیحدگی پسند گروپتون سنگھ پنن کے خلاف کرایہ پر دیے گئے قتل کی ناکام سازش پر بھارت کے ساتھ بات چیت کر سکتی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

امت شاہ نے جموںکشمیر کی سلامتی صورتحال کاجائزہ لیا،16جون کو تفصیلی میٹنگ طلب

Next Post

لیفٹنٹ گورنر کی کھیربھوانی مندر میں حاضری ، یاتری بھون کا سنگ بنیا د رکھا،

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں کے سرحدی گاﺅں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری دی

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں کے سرحدی گاﺅں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری دی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

ٹرانسپورٹ کمشنر نے سری نگر میں آر ٹی او دفتر اور ڈرائیونگ ٹیسٹ سینٹر کا معائینہ کیا

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

Next Post
لیفٹنٹ گورنر کی کھیربھوانی مندر میں حاضری ، یاتری بھون کا سنگ بنیا د رکھا،

لیفٹنٹ گورنر کی کھیربھوانی مندر میں حاضری ، یاتری بھون کا سنگ بنیا د رکھا،

پلوامہ ضلع میں پولیس کی جانب سے سائبر کرائم سیل یونٹ قائم،  اب تک 36شکایات موصول ہوئیں: ایس ایس پی پلوامہ

پلوامہ ضلع میں پولیس کی جانب سے سائبر کرائم سیل یونٹ قائم، اب تک 36شکایات موصول ہوئیں: ایس ایس پی پلوامہ

چیف سیکرٹری نے ’’ بین الاقوامی یوگا ڈے‘‘ کے موقعہ پر مائی گو وپورٹل پر مقابلوں کا آغاز کیا

چیف سیکرٹری نے ’’ بین الاقوامی یوگا ڈے‘‘ کے موقعہ پر مائی گو وپورٹل پر مقابلوں کا آغاز کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail