اتوار, جولائی ۲۰, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کے پی ڈِی سی ایل نے صارفین کو بڑی راحت 

حکومت کی ایمنسٹی سکیم کے تحت 53.11کروڑ روپے کی تاخیر سے ادائیگی کے سرچار ج معاف کئے اَب تک 1.02 لاکھ صارفین مستفید ہوئے ہیں سکیم 31 مارچ 2025 ءتک لائیو رہے گی

by Srinagar Mail
10/07/2024
A A
بجلی کا نیا کنکشن لازمی طور پر پری پیڈ موڈ پر ہوگا: کے پی ڈی سی ایل
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/10 جولائی2024ئکشمیر پاور ڈِسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ (کے پی ڈِی سی ایل) نے گھریلو صارفین کو ایک بڑی راحت دیتے ہوئے حکومت کی پاور ایمنسٹی سکیم کے تحت تاخیر سے ادائیگی سرچارج کی مد میں اَب تک 53.11 کروڑ روپے معاف کئے ہیں۔اَب تک 1.02 لاکھ گھریلو صارفین نے سکیم کے تحت کے پی ڈِی سی ایل کو واجب الادا اصل رقم ادا کرکے چھوٹ کا فائدہ حاصل کیا ہے جس کا اعلان 2022 ءمیں کیا گیا تھا اور بعد میں حکومت نے اِس برس 31 مارچ 2025 ءتک توسیع کی تھی۔کے پی ڈِی سی ایل کے ترجمان نے آج پریس کو جاری ایک بیان میں گھریلو صارفین پر زور دیا کہ وہ دیر سے ادائیگی کے سرچارج پر چھوٹ کا فائدہ اُٹھائیں اور اَپنے طویل عرصے سے زیرِ اِلتوا¿ بِلوں کو نمٹائیں۔ گھریلو صارفین کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اَپنے بلوں کی ادائیگی کے لئے اَپنے متعلقہ الیکٹرک سب ڈویژن سے رابطہ قائم کریں۔ وہ معافی کا دعویٰ کرنے کے لئے کے پی ڈِی سی ایل کو واجب الادا اَصل رقم مکمل یا مساوی اَقساط میں اَدا کر سکتے ہیں۔اُنہوں نے اِس بات کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ سکیم کو 31 مارچ2025 ءسے آگے نہیں بڑھایا جائے گا۔
کے پی ڈِی سی ایل نے گھریلو صارفین کو سہولیت فراہم کرنے کے لئے تاخیر سے ادائیگی کے سرچارج کی وجہ سے 53.11 کروڑ روپے کی رقم ضبط کرنے کے بعد اَب تک پاور ایمنسٹی سکیم کے تحت 144 کروڑ روپے کا ریونیو اکٹھا کیا ہے۔
صارفین کی سہولیت کے لئے کے پی ڈِی سی ایل کی تمام الیکٹرک سب ڈویژنوںمیں پاور ایمنسٹی کیمپ بھی منعقد کئے جارہے ہیں۔ اِن کیمپوں میں اِس سکیم کو زبردست ردِّعمل ملا ہے جس میں بہت سے صارفین نے اَپنے بلوں کی اَدائیگی کی ہے۔ تاہم، اَب بھی صارفین کی ایک بڑی تعداد جن پر بھاری واجبات واجب الادا ہیں ،اُنہوں نے ابھی تک اَپنے بِلوں کی اَدائیگی کے لئے متعلقہ سب ڈویژنوں سے رابطہ نہیں کیا ہے۔
کے پی ڈِی سی ایل کے ترجمان نے مزید کہا کہ جاری کردہ احکامات کے مطابق کے ڈِی پی سی ایل اُن تمام گھریلو صارفین کی بجلی منقطع کرنے کا عمل تیز کرے گا جو پاور ایمنسٹی سکیم سے فوائد حاصل کرنے کے خواہشمند نہیں ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

منی لانڈرنگ اور سرکاری راز چرانے کے الزام

Next Post

حنا شفیع بٹ نے کے وِی آئی بی کے جائزہ میٹنگ کی صدارت کی

Related Posts

سازگار موسمی صورتحال کے بیچ امرناتھ یاترا2023بغیر خلل کے جاری

38روزہ سالانہ امرناتھ یاترا 2025:17دن مکمل

*اگنو نے داخلے اور ری-رجسٹریشن کی آخری تاریخ 31 جولائی 2025 تک بڑھا دی

*اگنو نے داخلے اور ری-رجسٹریشن کی آخری تاریخ 31 جولائی 2025 تک بڑھا دی

معیاری تعلیم اور اَساتذہ کی جوابدہی تعلیمی اِصلاحات کی بنیاد ہے۔ چیف سیکرٹری

معیاری تعلیم اور اَساتذہ کی جوابدہی تعلیمی اِصلاحات کی بنیاد ہے۔ چیف سیکرٹری

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

محکمہ سکولی تعلیم جموںوکشمیر نے تعلیم کے نصاب میں سنسکرت شامل کرنے سے متعلق خبر کی تردیدکی

جموں و کشمیر کو دہشت گردی اور منشیات سے پاک بنانے کی ذمہ داری ہر شہری پر عائد ہ

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں سنت کمار شرما کی مونو گراف’ اِنڈس واٹر ٹریٹی۔ میررنگ دی فیکٹس“ کا اِجراکیا

پولیس کنٹرول روم سرینگر میں ڈی جی پی کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد

پولیس کنٹرول روم سرینگر میں ڈی جی پی کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد

Next Post
حنا شفیع بٹ نے کے وِی آئی بی کے جائزہ میٹنگ کی صدارت کی

حنا شفیع بٹ نے کے وِی آئی بی کے جائزہ میٹنگ کی صدارت کی

چیف جسٹس نے جسٹس راجیش سیکھری کو ایڈیشنل جج ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف دِلایا

چیف جسٹس نے جسٹس راجیش سیکھری کو ایڈیشنل جج ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف دِلایا

ضابطہ فوجداری کے تحت اپنی سابقہ اہلیہ کو خرچ ادا کرنے کے حکم کو چیلنج کرنے کی عرضی مسترد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail