منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پستونہ ترال میں غلاظت کے ڈھیر جمع،علاقے میں بیماریاں پھوٹ پڑنے کا اخدشہ:مقامی آبادی

by Srinagar Mail
29/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگرجولائی :سید آباد پستونہ آری پل ترال کے لوگوں نے بتایا ان کی بستی میں گندگی اور غلاظت کے ڈھیر جمع ہوئے ہیں جس کی وجہ سے علاقے میں بیماریاں پھوٹ پڑنے کا خدشہ لاحق ہوا ہے ۔مقامی لوگوں نے بتایادہی ترقی محکمہ آری پل سید آباد پستونہ کو صفائی کا بہتر ماحول رکھنے میں ناکام ہو چکے ہیں۔کشمیر نیوز سروس کو مقامی لوگوںبتایا کہ، پستونہ کے سڑکوں اور چوراہوں پر جگہ جگہ کوڑے کے انبار سے علاقہ کی وسیع آبادی پریشان ہیں،۔ مقامی لوگوںنے صفائی ستھرائی کی ابتر صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ متعلقہ حکام نے سید آباد کولاوارث چھوڑ دیا ہے، اگر چہ لوگوں نے متعلقہ حکام سے بار بار شکایات کی لیکن ابھی تک کوئی شنوائی نہیں ہوئی اور نہ ہی نوٹس لیا جاتا ہے، لو گوں نے گلی محلوں،سڑکوں میں صفائی کی ناقص صورتحال اور کچرے کے ڈھیر لگنے پر انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس علاقہ کی طرف توجہ دیں تا کہ یہاں کے لوگ وبائی امراض سے بچ جائیں۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے محکمہ دہی ترقی نے لاکھوں روہے کے شیڈ اور دسٹ بین ہر پنچایت میں نصب کئے ہیں تاہم ا سکے باجود بھہ علاقے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

دعاﺅں نے آخرکار رنگ لائی،کشمیر میںرحمت باراںکے بعد لوگوں نے راحت کی سانس لی

Next Post

گلزار پورہ اونتی پورہ میں شبانہ آگ کی واردات، شالی کوٹنے کی مشین اور کئی دکانوں کو شدید نقصان

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
گلزار پورہ اونتی پورہ میں شبانہ آگ کی واردات، شالی کوٹنے کی مشین اور کئی دکانوں کو شدید نقصان

گلزار پورہ اونتی پورہ میں شبانہ آگ کی واردات، شالی کوٹنے کی مشین اور کئی دکانوں کو شدید نقصان

اننت ۔ ناگ راجوری پارلیمانی نشست پر پولنگ شیڈول تبدی، اب ہوگی 25مئی کو ووٹنگ

نتخابات کے پیش نظرالیکشن کمیشن آف انڈیا کی ہدایات

پرنسپل سیکرٹری محکمہ زرعی پیداوار کا کرشی ادھیامیوں کے ساتھ اِستفساری سیشن کا اِنعقاد

پرنسپل سیکرٹری محکمہ زرعی پیداوار کا کرشی ادھیامیوں کے ساتھ اِستفساری سیشن کا اِنعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail