جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

الیکشن کمیشن نے اِنتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے نوٹیفکیشن جاری کی

کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 27 اگست اور پولنگ 18 ستمبر کو ہوگی

by Srinagar Mail
20/08/2024
A A
اننت ۔ ناگ راجوری پارلیمانی نشست پر پولنگ شیڈول تبدی، اب ہوگی 25مئی کو ووٹنگ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/20اگست2024ئالیکشن کمیشن آف اِنڈیا (اِی سی آئی) نے آج جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے عام اِنتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے اِنتخابی نوٹیفکیشن جاری کیا۔اننت ناگ، پلوامہ، شوپیاں، کولگام، ڈوڈہ، رام بن اور کشتواڑ اَضلاع پر مشتمل 24 اسمبلی حلقوں میں پہلے مرحلے میں ووٹ ڈالے جائیں گے جبکہ باقی حلقوں میں دوسرے اور تیسرے مرحلے میں پولنگ ہوگی۔اِنتخابی عمل کے پہلے مرحلے میں صوبہ کشمیر میں 16 اسمبلی حلقے جن میں 32 ۔پانپور، 33۔ ترال، 34۔ پلوامہ، 35۔راج پورہ، 36۔ زینہ پورہ، 37۔ شوپیاں، 38۔ ڈی ایچ پورہ، 39۔ کولگام، 40۔ دیوسر، 41۔ ڈورو، 42۔ کوکرناگ (ایس ٹی)، 43۔ اننت ناگ مغربی۔ 44- اننت ناگ، 45۔ سری گفوارہ ۔ بجبہاڑہ، 46۔ شانگس۔ اننت ناگ ایسٹ، 47۔ پہلگام شامل ہیںاور صوبہ جموںمیں 8 اَسمبلی حلقے جن میں 48۔اندروال، 49۔ کشتواڑ، 50۔ پاڈر ۔ ناگسینی، 51۔ بھدرواہ، 52۔ ڈوڈہ، 53۔ ڈوڈہ ویسٹ،54۔ رام بن اور 55- بانہال شامل ہیں ، میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 27 اگست 2024 ہے۔ کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال 28 اگست 2024 کو ہوگی اور کاغذاتِ نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 30 اگست 2024 ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ان اسمبلی حلقوں کے لئے پولنگ کا دن 18 ستمبر 2024 کو مقرر ہے اور پولنگ صبح 7 بجے سے شام 6بجے تک ہوگی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وادی کشمیر میں یکے بعد دو شدید زلزلے کے جھٹکے

Next Post

چیف سیکرٹری نے آنے والے اسمبلی اِنتخابات کیلئے سیکورٹی اور دیگر اِنتظامات کا جائزہ لیا

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے 4500سے زیادہ یاتریوںکو سخت سیکورٹی میںجموں سے2قافلوںمیں روانہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے 4500سے زیادہ یاتریوںکو سخت سیکورٹی میںجموں سے2قافلوںمیں روانہ کیا

ایسے کیسز کو دوبارہ کھولیں جنہیں جان بوجھ کر دفن کیا گیا تھا :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

ایسے کیسز کو دوبارہ کھولیں جنہیں جان بوجھ کر دفن کیا گیا تھا :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

اگر ریاست کو بی جے پی کے وزیر اعلیٰ کی ضرورت ہے تو میں الگ ہو جاو¿ں گا۔ عمر عبداللہ

G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

آپریشن سندور نے ہندوستان کی سخت پالیسی کودنیاپر واضح کردیا

Next Post
چیف سیکرٹری نے آنے والے اسمبلی اِنتخابات کیلئے سیکورٹی اور دیگر اِنتظامات کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے آنے والے اسمبلی اِنتخابات کیلئے سیکورٹی اور دیگر اِنتظامات کا جائزہ لیا

قانون ساز اسمبلی کے عام اِنتخابات ۔2024

اڈل کوڈ آف کنڈکٹ ‘ کی خلاف ورزی کو روکنے کیلئے جموں اور سری نگر میں چیف الیکٹورل آفیسر آفس میں کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم

اڈل کوڈ آف کنڈکٹ ‘ کی خلاف ورزی کو روکنے کیلئے جموں اور سری نگر میں چیف الیکٹورل آفیسر آفس میں کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail