بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

چیف سیکرٹری نے آنے والے اسمبلی اِنتخابات کیلئے سیکورٹی اور دیگر اِنتظامات کا جائزہ لیا

by Srinagar Mail
20/08/2024
A A
چیف سیکرٹری نے آنے والے اسمبلی اِنتخابات کیلئے سیکورٹی اور دیگر اِنتظامات کا جائزہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/20اگست2024ئچیف سیکرٹری اَتل ڈولو نے آج یہاں جموںوکشمیر یوٹی میں اسمبلی اِنتخابات کے پُر امن اِنعقاد کے لئے کئے گئے سیکورٹی اِنتظامات کا جائزہ لینے کے لئے سول اِنتظامیہ اور محکمہ پولیس کے اعلیٰ اَفسران کی میٹنگ منعقد کی۔ میٹنگ میں ڈِی جی پولیس اور پرنسپل سیکرٹری داخلہ کے علاوہ ایس پی ایل کے ڈی جی پی ، ایس پی ایل ڈی جی کرائم، اے ڈی جی پیز،صوبائی کمشنران کشمیر و جموں، سیکرٹری ٹرانسپورٹ، آئی جی پی جموں و کشمیر، ٹرانسپورٹ کمشنر، ڈی آئی جیز، ضلع ترقیاتی کمشنروں ، ایس ایس پیز اور دیگر متعلقہ اَفسران نے شرکت کی جبکہ آﺅٹ سٹیشن اَفسروں نے بذریعہ ویڈیو کانفرنسنگ میٹنگ میں حصہ لیا۔اِس موقعہ پرچیف سیکرٹری نے متعلقہ اَفرادپر زور دیا کہ وہ ہر ضلع میں درکار سی اے پی ایف کی اِضافی کمپنیوں کے لئے مضبوط اِنتظامات کریں۔
اُنہوں نے ان سیکورٹی فورسز کو کیمپ لگانے کے لئے قابل عمل مقامات کی نشاندہی کرنے کو کہا جو پانی ، بجلی ، بیت الخلا¿ اور دیگر جیسی بنیادی سہولیات کے لحاظ سے قابل عمل ہیں۔
اَتل ڈولونے اِنتظامیہ کو اِنتخاب لڑنے والے اُمیدواروں کی سیکورٹی اور رہائش کے بارے میں بھی آگاہ کیا ۔اُنہوں نے کہاکہ ایسے محفوظ اَفراد کے لئے مناسب اِنتظامات کے ساتھ ان کی اِنتخابی مہم کے لئے دیگر ضروریات بھی کی جائیں۔
اُنہوں نے محکمہ ٹرانسپورٹ پر زور دیا کہ وہ متعلقہ اَضلاع کے ساتھ مل کر پیشگی روڈ میپ تیار کریں تاکہ پولنگ عملہ، سیکورٹی فورسز اور دیگر اِنتخابی سامان کی ٹرانسپورٹیشن کے لئے مطلوبہ تعداد میں بسیں، ایل ایم وِی اور ایچ ایم وِی دستیاب ہوں۔
چیف سیکرٹری نے متعلقہ صوبائی کمشنروں کو ہدایت دی کہ وہ ان سرگرمیوں کی ذاتی طور پر نگرانی کریں اور جگہوں کا تعین ، ضروری مرمت ، اگر کوئی ہو تو پولنگ کی اَصل تاریخوں سے پہلے کریں ۔ اُنہوں نے ہدایت دی کہ اس حوالے سے ہونے والی پیش رفت کے بارے میں روزانہ کی بنیاد پر رِپورٹ پیش کی جائے۔
مزید برآں، چیف سیکرٹری نے متعلقہ صوبائی کمشنروں،ضلع ترقیاتی کمشنروں اور محکمہ ٹرانسپورٹ سے ان کی تیاریوں اور ضروریات کو پورا کرنے کے منصوبوں کا جائزہ لیا۔ اُنہوں نے ان سے کہا کہ وہ ایک دوسرے کے ساتھ بھرپور ہم آہنگی کا مظاہرہ کریں تاکہ یہ جمہوری عمل عوام کی بڑی تعداد کی شرکت کے ساتھ نہایت خوش اسلوبی سے مکمل ہو سکے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

الیکشن کمیشن نے اِنتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے نوٹیفکیشن جاری کی

Next Post

قانون ساز اسمبلی کے عام اِنتخابات ۔2024

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

قانون ساز اسمبلی کے عام اِنتخابات ۔2024

اڈل کوڈ آف کنڈکٹ ‘ کی خلاف ورزی کو روکنے کیلئے جموں اور سری نگر میں چیف الیکٹورل آفیسر آفس میں کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم

اڈل کوڈ آف کنڈکٹ ‘ کی خلاف ورزی کو روکنے کیلئے جموں اور سری نگر میں چیف الیکٹورل آفیسر آفس میں کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم

ایکس پنڈیچر اوبزرور نے شوپیاں کا دورہ کیا اور نوڈل اَفسران کے ساتھ میٹنگ منعقد کی

ایکس پنڈیچر اوبزرور نے شوپیاں کا دورہ کیا اور نوڈل اَفسران کے ساتھ میٹنگ منعقد کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail