جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پی ڈی پی نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے بی جے پی کے ساتھ مفاہمت کی تھی:محبوبہ مفتی

کہاہم نے وہاں رہ کر بھی کشمیریوں اور این سی نے بی جے پی کا ایجنڈا چلایا،ہماری پارٹی نے ان 12ہزار نوجوانوں کے ایف آئی واپس لئے جو این سی نے ان پر لگائے تھے

by Srinagar Mail
14/09/2024
A A
پی ڈی پی نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے بی جے پی کے ساتھ مفاہمت کی تھی:محبوبہ مفتی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر///جموںو کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کہاہم نے بی جے پی کے ساتھ مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کے لئے ہاتھ ملایا تھا انہوں نے نیشنل کانفرنس پر وار کرتے ہوئے کہا ہم نے بی جے پی کے ساتھ رہ کر بھی کشمیریوں کا ایجنڈاچلایا جبکہ نیشنل کانفرنس نے اپنے وقت میں بھارتیہ جنتا پارٹی کا ایجنڈا چلایا ۔ محبوبہ مفتی جمعہ کے روز ترال بس اسٹینڈ میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کر رہی تھی۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ نے کہا نیشنل کانفرنس پر وار کرتے ہوئے کہا انہوں نے سال1987ءمیں اقتدار کے ہوس میں آنے کے لئے یہاں کے انتخابات میں چوری اوریہاں کے نوجوان کو بندوق اٹھا نے پر مجبور کیا ہے جس کی وجہ سے یہاں قبرستان آباد ہوئے یہاں یتیموں کی فوج تہار ہوئی۔ان سب چیزوں کو دیکھ کر ”میرے مرحوم والد مفتی محمد سعید نے یہاں مسئلہ کشمیر کو ہمیشہ کے لئے حل کرنے کے لئے بی جے پی کے ساتھ ہاتھ ملایا تھا تاکہ یہ مسئلہ ایک بار حل ہوجائے اور اس اہم مسئلے کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے حل کیا جائے۔محبوبہ مفتی نے کہا آج کل سب کہتے ہیں کہ انہوں نے کشمیر کو خراب کیا ہے لیکن ان کو یہ معلوم نہیں ہت کہ ہم نے بی جے پی کے ساتھ رہ کر بھی یہاں کشمیریوں کا ایجنڈا چلایا ۔جبکہ نیشنل کانفرنس کے عمر عبد اللہ نےاپنے دور میں بی جے پی کا ایجنڈا چلا یا ۔انہوں نے بتایا جب میں یہاں سرکار میں تھی تو میں نے میرے دور میں کٹھوعہ میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا میں کارروائی کر کے بی جے پی کے دو منسٹروں کو خارج کیا لیکن جب این سی کی حکومت تھی شوپیان میں ایک واقعہ پیش آیا اور عمر عبد اللہ نے وہاں متاثرین کے خلاف ہی کارروائی کی ہے ۔ محبوبہ مفتی این سی پر جھم کر برسی اور کہاعمر عبد اللہ1999ءمیں یہاںبی جے پے میں منسٹر تھے تو سب سے پہلے یہاں پوٹالایا ااور انہوں نے یہاں نوجوانوں جو جیل بیج دیا ہے جبکہ لوگوں کے مکانوں پر تالے چڑہائے۔ مفتی نے کہا کہ فاروق عبد اللہ جب فارن منسٹر تھے تو انہوںنے دنیا کو بتایا کہ جموںو کشمیر کوئی مسئلہ نہیں ہے وہاں دہشت گردی ہے اور پاکستان پر بم گرادو مسئلہ ختم ہوجائے گا۔ کیوں کہ انہوں نے یہ سب اس لئے کہا ان کا بیٹا بی جے پی میں منسٹر تھا ۔انہوں نے کہا جب ہم نے سرکار بنائی تو12000ہزار نوجوانوں کے ایف آئی آر واپس لئے میں جو نیشنل کانفرنس نے یہاں اپنے نوجوانوں کے خلاف دائر کئے تھے جو اس وقت باعزت طور اپنے گھروں میں کام کر رہے ہیں ۔انہوں نے بتایا جب میں سرکار میں تھی میں نے حریت کو خط لکھا کہ بی جے پی کا ایک اعلی سطحی وفد یہاں آرہا ہے تو یہاں حریت والوں نے ان کا دروازہ بند رکھا ہے سیز فائر کروایا میں ملی ٹینٹوں نے مانانہیں میں کر سکتی تھی۔وہ بس اسٹینڈ میں اپنے نامزد امیدوار رفیق احمد نائیک کی جانب سے منعقدہ ایک ریلی سے خطاب کر رہی تھی جس میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ہے ۔میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا انجینئر رشید کو اگر پہلے رہا کیا ہوتا جب پارلیمنٹ سیشن چل رہا تھا شائد لوگوں کی بات کر پاتے آج رہا کیا اچھی بات ہے انہوں نے کہا ملک کے جیلوں میں بند نوجوانوں کو رہا کیا جاتا تو کوئی بات بنتی ہے۔
میں تمہیں تہاڑ لے جاو¿ں گا، کیا تم میدان چھوڑ دو گے؟ عمر نے انجینئرپر جوابی حملہ کیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

این سی، پی ڈی پی، کانگریس، AIP جموں و کشمیر کو تقسیم پیدا کرنے کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں۔ ترون چگ

Next Post

90رُکنی اسمبلی کیلئے الیکشن2024: جموں وکشمیرمیں جاری انتخابی مہم کو چار چاند لگ گئے

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
پاکستان نے اپنی ماضی کی غلطیوں سے کوئی سبق نہیں سیکھا،جموں و کشمیر میں دہشت گردی اور درپردہ جنگ کو فروغ دےنے کی پالیسی جاری : وزیر اعظم نریندر مودی

90رُکنی اسمبلی کیلئے الیکشن2024: جموں وکشمیرمیں جاری انتخابی مہم کو چار چاند لگ گئے

جموں وکشمیر پولیس دہشتگردی کیخلاف لڑائی میں رہنما رہی:امت شاہ

پاکستان کےساتھ کوئی بات چیت نہیں، پاکستانی زیرکنٹرول کشمیر ہمارا ہے:مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ

G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

تین خاندانوں نے سال ہا سال سے جموںو کشمیر کو تباہ کیا: وزیر اعظم نرندر مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail