جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جموں و کشمیر میں دہشت گردی آخری سانس گن رہی ہے: پی ایم مودی

برسراقتدار آنے کے فوراً بعد ایک نوجوان قیادت تیار کرنے پر توجہ مرکوز کی۔

by Srinagar Mail
14/09/2024
A A
ہماری حکومت مسلم بہن۔ بیٹیوں کے ساتھ ہے
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر/// وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو کہا کہ جموں و کشمیر میں دہشت گردی اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے جہاں ان کی حکومت نے خاندانی سیاست کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک نئی قیادت کو پیش کیا جس نے "اس خوبصورت خطہ کو تباہ کر دیا”۔انہوں نے کہا سال2014میں اقتدار میں آنے کے ساتھ ہی ہم نے نوجوان قیادت کو تیار کرنے پر توجہ مرکوز کی ہے۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق جموں خطہ کے ڈوڈہ ضلع میں بی جے پی امیدواروں کی حمایت میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ ہم اور آپ مل کر جموں و کشمیر کو ملک کا ایک محفوظ اور خوشحال حصہ بنائیں گے۔18ستمبر کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے سے پہلے وزیر اعظم کی یہ پہلی انتخابی ریلی تھی۔آزادی کے بعد جموں و کشمیر بیرونی طاقتوں کا نشانہ بن گیا اور خاندانی سیاست نے اس خوبصورت خطے کو اندر سے کھوکھلا کر دیا۔ سیاسی خاندانوں نے اپنے بچوں کو پیش کیا اور نئی قیادت کو بڑھنے نہیں دیا،“ وزیراعظم نے کہا۔انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت نے 2014میں مرکز میں برسراقتدار آنے کے فوراً بعد ایک نوجوان قیادت کی تشکیل پر توجہ مرکوز کی۔انہوں نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر میں دہشت گردی آخری سانسیں لے رہی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

تین خاندانوں نے سال ہا سال سے جموںو کشمیر کو تباہ کیا: وزیر اعظم نرندر مودی

Next Post

بارہمولہ کے پٹن میں فورسز اور ملی ٹینٹوںکے درمیان تصادم 3ملی ٹینٹ ہلاک

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
سدرا جموں میں مسلح تصادم کا آغاز

بارہمولہ کے پٹن میں فورسز اور ملی ٹینٹوںکے درمیان تصادم 3ملی ٹینٹ ہلاک

چیف سیکرٹری نے جے کے اے اے سی ایل کے زیر اہتمام ’ ہندی دیوس ‘ میں شرکت کی

چیف سیکرٹری نے جے کے اے اے سی ایل کے زیر اہتمام ’ ہندی دیوس ‘ میں شرکت کی

وزیراعظم کاکانگریس ،نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی پر سیدھا نشانہ ،3 سیاسی خاندانوں نے کیا جموں وکشمیرکوتباہ

وزیراعظم کاکانگریس ،نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی پر سیدھا نشانہ ،3 سیاسی خاندانوں نے کیا جموں وکشمیرکوتباہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail