جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

26 ستمبر سے وادی میںموسمی تبدیلی متوقع

28ستمبر تک بعض بالائی علاقوں میںہلکی پہلی برفباری کا امکان

by Srinagar Mail
22/09/2024
A A
26 ستمبر سے وادی میںموسمی تبدیلی متوقع
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
سرینگر:۲۱     ستمبر
حالیہ کئی ہفتوں سے جاری خشک موسمی صورتحال کے بیچ موسمیاتی ماہرین نے ہفتہ کوشمالی ،جنوبی اور وسطی کشمیر کے علاوہ خطہ پیرپنچال میں اگلے کچھ دنوں کے دوران رواں موسم کی پہلی برفباری ہونے کی پیش گوئی کی ۔جے کے این ایس موسمیاتی ماہرین کے ایک نجی گروپ ’کشمیر ویدر‘نے ایک بیان میں کہاکہ تازہ مغربی ڈسٹربنس کے اشارے 26 ستمبر سے 28 کی رات تک پورے جموں و کشمیر پر اثر انداز ہونے کا قوی امکان ہے۔کشمیر ویدرکے مطابق اس کے زیر اثر میدانی علاقوں میں بارش کی توقع ہے جبکہ وادی کشمیر کے بالائی علاقوں میں موسم کی پہلی برف باری متوقع ہے۔موجودہ مشاہدے کے مطابق گلمرگ، سونمرگ، دودھ پتری، سنتھن ٹاپ، سادھنا پاس، پیر کی گلی، رازدان پاس اور وادی گریز کے اونچے علاقوں کے ساتھ ساتھ خطہ پیرپنچال میں رواں موسم کی پہلی برفباری کا امکان ہے
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر کو فوڈ سیفٹی انڈیکس 2023-24 میں تیسرا درجہ حاصل

Next Post

جموں و کشمیر میں پتھراو کرنے والے، دہشت گرد کوںنہیں چھوڑا جائے گا: شاہ

Related Posts

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

Next Post
جموں وکشمیر پولیس دہشتگردی کیخلاف لڑائی میں رہنما رہی:امت شاہ

جموں و کشمیر میں پتھراو کرنے والے، دہشت گرد کوںنہیں چھوڑا جائے گا: شاہ

کانگریس کے پاس جموںو کشمیر کے لئے ترقیاتی ایجنڈا موجود :کھرگے

وزیراعظم نریندر مودی’من کی بات‘ میں اونچی بات کرتے ہیں لیکن’کام کی بات‘ بھول جاتے ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail