اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

عمر عبداللہ جموں کشمیر یوٹی کے پہلے وزیراعلیٰ بنے، آج لیا عہدے کا حلف

by Srinagar Mail
16/10/2024
A A
عمر عبداللہ جموں کشمیر یوٹی کے پہلے وزیراعلیٰ بنے، آج لیا عہدے کا حلف
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر/16؍اکتوبر
نیشنل کانفرنس کےنائب صدر عمرعبداللہ نے آج جموں وکشمیر یونین ٹریٹری کے پہلے وزیر اعلیٰ کے طور پرحلف لیا۔حلف برادری کی یہ تقریب شیر کشمیر کنوکیشن سینٹر(SKICC) سرینگرمیں منعقد ہوئی جہاں جموں وکشمیرکے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے عمر عبداللہ اور ان کے 5کابینی وزرأ کو اپنےعہدوں کوحلف دلایا جن میںنیشنل کانفرنس کے سینئرلیڈر سریندر چودھری نے( نائب وزیر اعلیٰ) جاوید ڈار،سکینہ یتو، جاوید رانا اور ستیش شرما شامل ہیں۔حلف براداری کی اس تقریب میں جن نمایاں لیڈروں نے شرکت کی ان میں سینئر کانگریس لیڈر اور لوک سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر راہل گاندھی، کانگریس جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی، سماج وادھی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو، سی پی آئی (ایم) لیڈر پرکاش کرت اور نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹرفاروق عبداللہ شامل تھے اور اس موقع پر نینشل کانفرنس کے تمام لیڈران موجود تھے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

روزانہ 300روٹیاں تیار کرنے والے کپواڑہ کے19سالہ طالب علم کا عزم اور پختہ قوت ارادی NEET-UGکے امتحان میں 650نمبرات کیساتھ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والا سجاد معراج

Next Post

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام نے پاور سیکٹر آر ڈی ایس سکیم کا جائزہ لیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

Next Post
ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام نے پاور سیکٹر آر ڈی ایس سکیم کا جائزہ لیا

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام نے پاور سیکٹر آر ڈی ایس سکیم کا جائزہ لیا

 جموں وکشمیر یونین ٹریٹری کے پہلے وزیراعلیٰ کی حلف برداری تقریب میں راہول گاندھی سمیت متعدد قومی سطح کے لیڈران کی شرکت

 جموں وکشمیر یونین ٹریٹری کے پہلے وزیراعلیٰ کی حلف برداری تقریب میں راہول گاندھی سمیت متعدد قومی سطح کے لیڈران کی شرکت

جموں و کشمیر زیادہ دیر تک مرکز کے زیر انتظام نہیں رہے گا،ریاستی حیثیت کی جلد بحالی کیلئے پر اُمید  آدھی ریاست ایک عارضی مرحلہ ،یونین ٹیریٹری کے اپنے چیلنج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail