بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام نے پاور سیکٹر آر ڈی ایس سکیم کا جائزہ لیا

by Srinagar Mail
16/10/2024
A A
ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام نے پاور سیکٹر آر ڈی ایس سکیم کا جائزہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

کولگام/16 اکتوبر2024ئضلع ترقیاتی کمشنر کولگام اطہر عامر خان کی زیر صدارت منی سیکرٹریٹ میں ری ویمپڈ ڈسٹری بیوشن سیکٹر سکیم( آر ڈی ایس ایس )کے تحت جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے ایک میٹنگ منعقد ہوئی ۔
دورانِ میٹنگ ضلع ترقیاتی کمشنرنے کام کی سست رفتاری پر تشویش کا اظہار کیا اور متعلقہ اداروں کو ہدایت دی کہ وہ منصوبے کی ڈیڈ لائن کو پورا کرنے کے لئے اَپنی کوششیں تیز کریں۔ضروری مواد کی بروقت دستیابی پر کلیدی توجہ دی گئی۔
ٹی کے سی کو ہدایت دی گئی تھی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ کھمبے، ایل ٹی ایریل بنڈل کیبل (اے بی سی) اور ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز (ڈی ٹی) جیسی اہم اشیا¿بغیر کسی تاخیر کے سٹور میں ذخیرہ کیا جائے۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے منصوبے کی کامیاب اور بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے لئے تمام شعبوں میں پیش رفت کو تیز کرنے پر زور دیا ۔میٹنگ میں اے ڈی ڈی سی بشیر احمد وانی، جے ڈی پی زاہد سجاد، اسسٹنٹ کمشنر ریونیو، ایگزیکٹو انجینئران، پاور گرڈ کے نمائندوں اور ٹرنکی کنٹریکٹر (ٹی کے سی) نے شرکت کی۔ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام نے پاور سیکٹر آر ڈی ایس سکیم کا جائزہ لیا
کولگام/16 اکتوبر2024ئضلع ترقیاتی کمشنر کولگام اطہر عامر خان کی زیر صدارت منی سیکرٹریٹ میں ری ویمپڈ ڈسٹری بیوشن سیکٹر سکیم( آر ڈی ایس ایس )کے تحت جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے ایک میٹنگ منعقد ہوئی ۔
دورانِ میٹنگ ضلع ترقیاتی کمشنرنے کام کی سست رفتاری پر تشویش کا اظہار کیا اور متعلقہ اداروں کو ہدایت دی کہ وہ منصوبے کی ڈیڈ لائن کو پورا کرنے کے لئے اَپنی کوششیں تیز کریں۔ضروری مواد کی بروقت دستیابی پر کلیدی توجہ دی گئی۔
ٹی کے سی کو ہدایت دی گئی تھی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ کھمبے، ایل ٹی ایریل بنڈل کیبل (اے بی سی) اور ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز (ڈی ٹی) جیسی اہم اشیا¿بغیر کسی تاخیر کے سٹور میں ذخیرہ کیا جائے۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے منصوبے کی کامیاب اور بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے لئے تمام شعبوں میں پیش رفت کو تیز کرنے پر زور دیا ۔میٹنگ میں اے ڈی ڈی سی بشیر احمد وانی، جے ڈی پی زاہد سجاد، اسسٹنٹ کمشنر ریونیو، ایگزیکٹو انجینئران، پاور گرڈ کے نمائندوں اور ٹرنکی کنٹریکٹر (ٹی کے سی) نے شرکت کی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

عمر عبداللہ جموں کشمیر یوٹی کے پہلے وزیراعلیٰ بنے، آج لیا عہدے کا حلف

Next Post

 جموں وکشمیر یونین ٹریٹری کے پہلے وزیراعلیٰ کی حلف برداری تقریب میں راہول گاندھی سمیت متعدد قومی سطح کے لیڈران کی شرکت

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
 جموں وکشمیر یونین ٹریٹری کے پہلے وزیراعلیٰ کی حلف برداری تقریب میں راہول گاندھی سمیت متعدد قومی سطح کے لیڈران کی شرکت

 جموں وکشمیر یونین ٹریٹری کے پہلے وزیراعلیٰ کی حلف برداری تقریب میں راہول گاندھی سمیت متعدد قومی سطح کے لیڈران کی شرکت

جموں و کشمیر زیادہ دیر تک مرکز کے زیر انتظام نہیں رہے گا،ریاستی حیثیت کی جلد بحالی کیلئے پر اُمید  آدھی ریاست ایک عارضی مرحلہ ،یونین ٹیریٹری کے اپنے چیلنج

عمر عبداللہ کی درگاہ حضرت بل میںحاضری  امن اور خوشحالی کےلئے دُعا  دادامرحوم شیخ محمد عبداللہ کے مزار پر فاتح خوانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail