جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

عمر عبداللہ کی درگاہ حضرت بل میںحاضری  امن اور خوشحالی کےلئے دُعا  دادامرحوم شیخ محمد عبداللہ کے مزار پر فاتح خوانی

by Srinagar Mail
16/10/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۶۱ ،اکتوبر:ج : جموں و کشمیر کے نامزد وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بدھ کو اپنی حلف برداری سے قبل یہاں درگاہ حضرت بل میںحاضری دی اور مرکز کے زیر انتظام علاقے کے امن اور خوشحالی کے لیے دعا کی۔جے کے این ایس کے مطابق عمر عبداللہ، جنہوںنے جموں و کشمیر کے مرکزی علاقے کے پہلے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اُٹھا یا، نے حلف برداری سے قبل یہاں کی مشہور ڈل جھیل کے کنارے واقع تاریخی درگاہ حضرتبل میں حاضری دی، جس میں پیغمبر اسلام ﷺکے مقدس تبرکات موجود ہیں۔ مقامی لوگوں نے نامزد عمرعبداللہ کاوالہانہ اندازمیں خیر مقدم کیا،اوراُن پر پر ٹافیاں برسائیں۔اس دوران عمرعبداللہ نے اپنے دادااور نیشنل کانفرنس کے بانی مرحوم شیخ عبداللہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔ عمر عبداللہ نے حلف برداری سے قبل دادامرحوم کے مزار پر حاضری دی۔پٹھانی سوٹ اور کوٹ میں ملبوس، 54 سالہ عمر عبداللہ نے اپنے دادا مرحوم شیخ عبداللہ کے قبرستان میں پھولوں کی چادر چڑھائی۔اور مرحوم کے حق میں دعائے مغفرت کی

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر زیادہ دیر تک مرکز کے زیر انتظام نہیں رہے گا،ریاستی حیثیت کی جلد بحالی کیلئے پر اُمید  آدھی ریاست ایک عارضی مرحلہ ،یونین ٹیریٹری کے اپنے چیلنج

Next Post

جموں خطہ کو مناسب نمائندگی دینے کا وعدہ کیا تھا  نائب وزیراعلیٰ دے کر اپنا وعدہ پورا کیا: عمر عبداللہ  کہاکابینہ کی 3 اسامیو ں کو جلد پر کر دیا جائے گا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
جموں خطہ کو مناسب نمائندگی دینے کا وعدہ کیا تھا  نائب وزیراعلیٰ دے کر اپنا وعدہ پورا کیا: عمر عبداللہ  کہاکابینہ کی 3 اسامیو ں کو جلد پر کر دیا جائے گا

جموں خطہ کو مناسب نمائندگی دینے کا وعدہ کیا تھا  نائب وزیراعلیٰ دے کر اپنا وعدہ پورا کیا: عمر عبداللہ  کہاکابینہ کی 3 اسامیو ں کو جلد پر کر دیا جائے گا

کانٹوں سے بھراکا تاج ہے ڈاکٹرفاروق عبداللہ

لال چوک پر قومی پرچم لہرانے کا سہرا وزیر اعظم نریندر مودی کو جاتاہے

امید ہے کہ نئی حکومت یوٹی میں امن کو مزید مضبوط کرے گی۔رویندر رینہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail