جمعہ, جنوری ۲, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جموں خطہ کو مناسب نمائندگی دینے کا وعدہ کیا تھا  نائب وزیراعلیٰ دے کر اپنا وعدہ پورا کیا: عمر عبداللہ  کہاکابینہ کی 3 اسامیو ں کو جلد پر کر دیا جائے گا

by Srinagar Mail
16/10/2024
A A
جموں خطہ کو مناسب نمائندگی دینے کا وعدہ کیا تھا  نائب وزیراعلیٰ دے کر اپنا وعدہ پورا کیا: عمر عبداللہ  کہاکابینہ کی 3 اسامیو ں کو جلد پر کر دیا جائے گا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۶۱ ،اکتوبر:جے کے این ایس : جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بدھ کے روز کہا کہ انہوں نے وعدہ کیا تھا کہ وہ جموں کے لوگوں کو نمائندگی کی کمی محسوس نہیں ہونے دیں گے اور انہوں نے آج کی تقریب حلف برداری میں اپنے وعدے کو پورا کیا۔ جے کے این ایس کے مطابقعمرعبداللہ نے جموں و کشمیریوٹی کے پہلے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے کے بعد نامہ نگاروں کو بتایاکہ جموں سے میں نے وعدہ کیا تھا کہ جموں کے لوگوں کو یہ محسوس نہیں ہونا چاہیے کہ وہ حکومت کا حصہ نہیں ہیں۔ جموں سے نائب وزیر اعلیٰ جموں کے لوگوں کے لیے ایک واضح پیغام ہے کہ ہم انہیں ساتھ لے کر چلیں گے۔انہوں نے کہا کہ کابینہ کی تین اسامیاں ابھی بھی خالی ہیں جنہیں بھی جلد پر کر دیا جائے گا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

عمر عبداللہ کی درگاہ حضرت بل میںحاضری  امن اور خوشحالی کےلئے دُعا  دادامرحوم شیخ محمد عبداللہ کے مزار پر فاتح خوانی

Next Post

کانٹوں سے بھراکا تاج ہے ڈاکٹرفاروق عبداللہ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

کانٹوں سے بھراکا تاج ہے ڈاکٹرفاروق عبداللہ

لال چوک پر قومی پرچم لہرانے کا سہرا وزیر اعظم نریندر مودی کو جاتاہے

امید ہے کہ نئی حکومت یوٹی میں امن کو مزید مضبوط کرے گی۔رویندر رینہ

عمر عبداللہ جموں کشمیر یوٹی کے پہلے وزیراعلیٰ بنے، آج لیا عہدے کا حلف

سڑک پر سفر کے دوران کوئی گرین کوریڈور‘ نہیں ہوگا۔عمر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail