بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ اور ایس پی بارہمولہ نے 56 طلباءکیلئے چار روزہ ٹریکنگ کیمپ کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

by Srinagar Mail
11/11/2024
A A
ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ اور ایس پی بارہمولہ نے 56 طلباءکیلئے چار روزہ ٹریکنگ کیمپ کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

بارہمولہ/11 نومبر2024ئضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ منگا شیرپا اور سینئر سپراِنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) بارہمولہ محمد زید ملک نے آج 56 طالب علموں کوگلمرگ میں چار روزہ ٹریکنگ کیمپ پر جانے والی ایک بس کو ڈی سی آفس بارہمولہ سے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔اِس پروگرام کااِنعقاد محکمہ اَمورِ نوجوان و کھیل کود بارہمولہ نے کیا تھا جس کا مقصد نوجوانوں میں جسمانی فٹنس، ایڈونچر اور لائف سکلز کو فروغ دینا تھا۔اِس موقعہ پرڈِسٹرکٹ یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس آفیسربھی موجود تھے۔یہ بات قابل ذِکر ہے کہ یہ اَقدام طلبا¿ کو گلمرگ کے قدرتی مناظر کودیکھنے کا موقعہ فراہم کرتا ہے جبکہ ایسی سرگرمیوں میں مشغول ہوتا ہے جو ٹیم ورک اور ماحولیاتی بیداری کو فروغ دیتے ہیں۔ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے فلیگ آف تقریب میں اس طرح کے پروگراموں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بیرونی تجربات نوجوانوں میں اعتماد، نظم و ضبط اور نیچرکے ساتھ گہرا تعلق پیدا کرنے میں مدد کرتے ہیں۔
ایس ایس پی بارہمولہ نے بھی طلبا¿ سے خطاب کیا اور حفاظتی پروٹوکول پر عمل کرتے ہوئے ان سے کہا کہ وہ اس موقعے سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اُٹھائیں۔ اُنہوں نے اِس طرح پروگراموں کے ذریعے نوجوانوں کی ترقی کے لئے محکمہ امور ِ نوجوان و کھیل کود کی سراہنا کی ۔
11 نومبر سے 15 نومبر 2024 ءتک جاری رہنے والے ٹریکنگ کیمپ کی نگرانی ایسکارٹ ٹیچرز، تجربہ کار گائیڈز اور ٹرینرز کریں گے جس سے تمام شرکا¿ کے لئے محفوظ اور تعلیمی تجربے کو یقینی بنایا جائے گا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جموں وکشمیر میں دیرپا اور اعلیٰ معیارکی سیاحتی پالیسی پر زور دیا

Next Post

سری نگر شہر کی مساجد کیلئے لکڑی کی تقسیم 18 نومبر سے پی سی ڈیپو قمرواری میں شروع ہوگی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

سری نگر شہر کی مساجد کیلئے لکڑی کی تقسیم 18 نومبر سے پی سی ڈیپو قمرواری میں شروع ہوگی

سرکاری ہسپتالوں کوعملے اور سہولیات کی کمی کا سامنا، دور کرنے کی کوشش کریں گے:وزیر صحت سکینہ ایتو

سرکاری ہسپتالوں کوعملے اور سہولیات کی کمی کا سامنا، دور کرنے کی کوشش کریں گے:وزیر صحت سکینہ ایتو

آرمی کے ناردرن کمانڈر نے فوجیوں کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail