سید اعجاز
اونتی پورہ// جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ علاقے میں زیر تعمیر AIMSکو جانے والی رابط سڑک پر تعمیرات کو کھڑا کرنے کی اجازت جازت نہ دینے پر پیر کے روزلوگوں نے ممبر اسمبلی ترال رفیق احمد نائیک اور پی ڈی پی لیڈر کی قیادت میں احتجاج کیا ۔احتجاج میں شامل لوگ مطالبہ کر رہے تھےانہیں قیمز ہسپتال کو جانے والی رابط سڑک پر تعمیرات کھڑا کرنے کی اجازت دی جائے۔۔۔