اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کا موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اور جموںوکشمیر کی معیشت کو فروغ دینے کیلئے

زرعی یونیورسٹیوں پر توجہ مرکوز کرنے پر زور سکاسٹ جموں میں قومی زرعی سمٹ اور کسان میلہ ۔2024کا اِفتتاح کیا

by Srinagar Mail
20/11/2024
A A
وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کا موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اور جموںوکشمیر کی معیشت کو فروغ دینے کیلئے
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/20 نومبر2024ئوزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اور جموں و کشمیر کی معیشت کو بہتر بنانے میں زراعت کے اہم کردار پر زور دیا ہے۔اُنہوں نے شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگری کلچر ل سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (ایس کے یو اے ایس ٹی) جموں میں چار روزہ قومی زرعی سمٹ اور کسان میلے۔ 2024 کا اِفتتاح کیا اور خطاب کیا۔
وزیر اعلیٰ نے موسمیاتی تبدیلی کی ضرور ت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ،” موسمیاتی تبدیلی ایک بہت بڑا چیلنج ہے اور اس سے نمٹنے اور ہمارے کسانوں کی مدد کرنے کی ذمہ داری سکاسٹ کشمیر اور سکاسٹ جموں پر عائد ہوتی ہے۔ ہم اب صرف بارش اور برفباری پر انحصار نہیں کر سکتے کیوں کہ آب و ہوا کے پیٹرن تیزی سے تبدیل ہو چکے ہیں۔ مثال کے طور پر ہمارے بچپن میں برفباری دسمبر میں ہوتی تھی۔ اَب یہ فروری میں ہوتی ہے۔ ہمارا اوسط درجہ حرارت بھی بڑھ رہا ہے۔ اس کے مطابق اپنانے کے لئے ہمیں جدید زرعی طریقوں کو فروغ دینے، نئی تکنیکوں اورٹیکنالوجیوں کو متعارف کرنے اور کسانوں میں بیداری پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔“اُنہوں نے حالیہ برسوں میں سکاسٹ جموں کی پیش رفت کی ستائش کرتے ہوئے کہا ،”میں نے سکاسٹ جموں کا دورہ کر کے خوشی محسوسی کی ۔ میرے گزشتہ دورے کے بعد سے یونیورسٹی نے قابلِ ذِکر پیش رفت کی ہے جس کے لئے میں وائس چانسلر اور ان کی پوری ٹیم کو مُبارک باد پیش کرتا ہوں۔“
وزیر اعلیٰ نے جموں وکشمیر کی ترقی کے بارے میں بات چیت میں زراعت کو نظر انداز کرنے پر تشویش کا اِظہار کیا۔
اُنہوں نے کہا ،”جموں و کشمیر میں، ہمیں ہر کونے میں کسان ملتے ہیں، پھر بھی جب ہم ترقی کی بات کرتے ہیں، تو ہم کار خانوں ، سیاحت اور مذہبی مقامات پر یاتریوں کے لئے سہولیات پر توجہ مرکوز کرتے ہیں۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ کسانوں اور اس سے منسلک شعبوں کی شراکت پر اکثر توجہ نہیں دی جاتی ہے ۔“

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

حکومت جموں و کشمیر میں عالمی معیار کا صحت بنیادی ڈھانچہ قائم کرنے کیلئے پُرعزم ہے۔سکینہ مسعود

Next Post

لفٹینٹ گورنر نے جموں فلم فیسٹیول اور سرینگر کے بین الاقوامی فلم فیسٹیول کے مشترکہ ایڈیشن کا افتتاح کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
لفٹینٹ گورنر نے جموں فلم فیسٹیول اور سرینگر کے بین الاقوامی فلم فیسٹیول کے مشترکہ ایڈیشن کا افتتاح کیا

لفٹینٹ گورنر نے جموں فلم فیسٹیول اور سرینگر کے بین الاقوامی فلم فیسٹیول کے مشترکہ ایڈیشن کا افتتاح کیا

حدبندی کمیشن کا قیام غیر قانونی، مجوزہ رپورٹ لوگوں کو تقسیم کرنے کی مذموم کوشش،نیشنل کانفرنس اپنے اصول پر قائم: فاروق عبداللہ

گنڈا راج ختم لوگوں کو سوال پوچھنے کا حق ۔میڈیا بھی غلطیوں کو سامنے لانے کے لئے آزاد

وعدہ پورا ہوا، لیکن لڑائی یہیں نہیں رکتی:آغا روح اللہ

ریزرویشن پالیسی پر فیصلہ نہ ہواتو۔۔ وزیراعلیٰ آفس کے باہر دھرنا دوں گا: ممبر پارلیمنٹ روح اللہ مہدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail