بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وزیر اعلیٰ نے شیخ محمد عبداللہ کو ان کی 119 ویں یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا

by Srinagar Mail
05/12/2024
A A
وزیر اعلیٰ نے شیخ محمد عبداللہ کو ان کی 119 ویں یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/05دسمبر2024ئوزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے بانی اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ شیخ محمد عبداللہ کو ان کی 119 ویں یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے آج نسیم باغ حضرت بل کا دورہ کیا۔شیرِکشمیر کے نام سے مشہور شیخ محمد عبداللہ کو ان کی دُور اندیش قیادت اور جموں و کشمیر میں ان کی بے مثال خدمات کے لئے یاد کیا جاتا ہے۔وہ نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے والد اور پارٹی کے کارگزار صدر اور موجودہ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے دادا تھے۔وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے نسیم باغ میں منعقدہ ایک پُروقار تقریب میں ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور پارٹی کے دیگر سینئر رہنماو¿ں کے ہمراہ شیخ محمد عبداللہ کے مزار پر گل دائرے چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ اُنہوں نے اُنہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے اُن کے نظریات کے تئیں اَپنی وابستگی کا اعادہ کیا ۔اِس موقعہ پر وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ نے خطاب کرتے ہوئے جموں و کشمیر میں شیخ محمد عبداللہ کے دیرپا اثرات کی عکاسی کرتے ہوئے کہا ،” شیر کشمیر کا نظریہ¿ ہمیں اَپنے لوگوں کی بہتری کے لئے انتھک محنت کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ آج ہم اُن کی قربانیوں کو یاد کرتے ہیں اور اِنصاف، مساوات اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے ان کے نظریات کے تئیں اَپنی وابستگی کا اعادہ کرتے ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سکمز کی خود مختاری کو بحال کرنا میری حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

Next Post

نائب وزیر اعلیٰ نے گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں میںکشتواڑ حادثے میں زخمی ہوئے اَفراد کی عیادت کی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
نائب وزیر اعلیٰ نے گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں میںکشتواڑ حادثے میں زخمی ہوئے اَفراد کی عیادت کی

نائب وزیر اعلیٰ نے گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں میںکشتواڑ حادثے میں زخمی ہوئے اَفراد کی عیادت کی

ڈاکٹر محمد فاروق میر نے پرنسپل ایس پی کالج کا چارج سنبھالا

ڈاکٹر محمد فاروق میر نے پرنسپل ایس پی کالج کا چارج سنبھالا

آرمڈ فورسز فلیگ ڈے :لفٹینٹ گورنر نے مسلح افواج کے بہادروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا

آرمڈ فورسز فلیگ ڈے :لفٹینٹ گورنر نے مسلح افواج کے بہادروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail