جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

نائب وزیر اعلیٰ نے گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں میںکشتواڑ حادثے میں زخمی ہوئے اَفراد کی عیادت کی

ہرممکن طبی علاج و معالجہ اور بہترین سہولیات فراہم کرنے کا یقین دِلایا

by Srinagar Mail
05/12/2024
A A
نائب وزیر اعلیٰ نے گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں میںکشتواڑ حادثے میں زخمی ہوئے اَفراد کی عیادت کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/05دسمبر2024ئنائب وزیر اعلیٰ سریندر کمار چودھری نے آج یہاں گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) ہسپتال کا دورہ کیا اور کشتواڑ روڈ حادثہ میں زخمی ہوئے اَفراد کی عیادت کی۔دورے کے دوران نائب وزیر اعلیٰ نے زخمیوں کی حالت کے بارے میں دریافت کیا۔اُنہوں نے ہسپتال اِنتظامیہ کو ہدایت دی کہ اُنہیں علاج و معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کریں۔اُنہوں نے زخمی اَفرادسے بھی بات چیت کی اور یقین دِلایا کہ اُنہیں بہترین طبی اِمداد فراہم کی جائے گی۔نائب وزیر اعلیٰ کے ہمراہ چیئرپرسن ڈی ڈی سی کشتواڑ پوجا ٹھاکر بھی تھیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وزیر اعلیٰ نے شیخ محمد عبداللہ کو ان کی 119 ویں یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا

Next Post

ڈاکٹر محمد فاروق میر نے پرنسپل ایس پی کالج کا چارج سنبھالا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ڈاکٹر محمد فاروق میر نے پرنسپل ایس پی کالج کا چارج سنبھالا

ڈاکٹر محمد فاروق میر نے پرنسپل ایس پی کالج کا چارج سنبھالا

آرمڈ فورسز فلیگ ڈے :لفٹینٹ گورنر نے مسلح افواج کے بہادروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا

آرمڈ فورسز فلیگ ڈے :لفٹینٹ گورنر نے مسلح افواج کے بہادروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا

چیف سیکرٹری نے تارکین وطن کی شکایات سُننے کیلئے جگٹی کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے تارکین وطن کی شکایات سُننے کیلئے جگٹی کا دورہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail