بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

نائب وزیر اعلیٰ نے نارائن میں عوامی دربار منعقد کیا

by Srinagar Mail
07/12/2024
A A
نائب وزیر اعلیٰ نے نارائن میں عوامی دربار منعقد کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

نارائن ( راجوری ) 7 دسمبر 2024 ئ نائب وزیر اعلیٰ سریندر کمار چودھری نے آج نارائن میں ایک عوامی دربار کی صدارت کی تا کہ مقامی آبادی کی شکایات اور ترقیاتی خدشات کو دور کیا جا سکے ۔ نائب وزیر اعلیٰ کا مقامی لوگوں نے پرتپاک خیر مقدم کیا اور نچلی سطح کے مسائل کو حل کرنے کیلئے حکومت کے عزم پر اظہار تشکر کیا ۔ نارائن اور آس پاس کی پنچائتوں کے رہائشیوں نے بنیادی ڈھانچے ، عوامی خدمات اور فلاحی اسکیموں سے متعلق مختلف مسائل کو اٹھایا ۔ دربار کے دوران سریندر چودھری نے غور سے شکایات سُنیں اور متعلقہ افسران کو موقع پر ہی ان کے ازالے کیلئے ہدایات جاری کیں ۔ اہم فیصلوں میں سڑکوں کے اہم منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مرحلہ وار ترقیاتی منصوبوں میں شامل کرنا ، جل جیون مشن کے تحت ہر گھر کو پانی کی فراہمی کی یقین دہانی ، متاثرہ پنچائتوں میں لکڑی کے بجلی کے کھمبوں کی فوری تبدیلی ، نوشہرہ بلاک میں اضافی پانچ پنچائتیں ، کان کنی بلاکس کی بروقت حد بندی وغیرہ شامل تھیں ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سکینہ ایتو نے کولگام کے مالوان گاوں کا دورہ کیا ، عوامی دربار کی صدارت کی

Next Post

وزیر اعلیٰ نے پبلک سروسز اور آوٹ ریچ آفس میں پہلی عوامی بات چیت کی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
وزیر اعلیٰ نے پبلک سروسز اور آوٹ ریچ آفس میں پہلی عوامی بات چیت کی

وزیر اعلیٰ نے پبلک سروسز اور آوٹ ریچ آفس میں پہلی عوامی بات چیت کی

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

ممبر اسمبلی ترال رفیق احمد نائیک کو صدمہ، والدہ نسبتی انتقال کر گئیں ،مختلف طبقہ ہائے فکر کے لوگوں کی جانب سے اظہار تعزیت

سرینگر میں منشیات کے کاروبار سے حاصل کی گئی منشیات فروشوں کی گاڑی ضبط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail