بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

متعدد وفوداور اَفرادنے نائب وزیرا علیٰ سے ملاقات کی

عوامی مسائل کے اَزالے کیلئے ایک موثر طریقہ کار وضع کیا گیا ہے۔ سریندر کمار چودھری

by Srinagar Mail
18/12/2024
A A
متعدد وفوداور اَفرادنے نائب وزیرا علیٰ سے ملاقات کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/18دسمبر2024ئنائب وزیراعلیٰ سریندرکمار چودھری نے آج کہا کہ عوام کو درپیش مسائل کے ازالے کے لئے ایک مو¿ثر طریقہ کار وضع کیا گیا ہے۔اُنہوں نے مزید کہا کہ عوامی شکایات کو ترجیحی بنیادوں پردُور کرنے اور ترقیاتی اَقدامات میں تیزی لانے کو یقینی بنانے کے لئے متعلقہ اَفسران کو ضروری ہدایات پہلے ہی جاری کی جاچکی ہیں۔اِن باتوں کا اِظہار نائب وزیر اعلیٰ نے متعدد وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔وفود نے اَپنے اَپنے علاقوں اور خدمات سے متعلق مسائل کو اُجاگر کیا۔
نیشنل یوتھ کارپس کے وفد نے اُن کی خدمات کو مستقل کرنے اور خدمات سے متعلق دیگر مسائل اُٹھائے۔
کشمیری پی ایم پیکیج کے اُمیدواروںکے ایک وفد نے ریزر و زمرہ کی خالی اَسامیوں کے حقدار ہونے کا مطالبہ کیا۔
ضلع ڈوڈہ کے نیشنل ہیلتھ مشن کے ملازمین کی ڈیپوٹیشن نے بہتر سروس شرائط کے علاوہ محنتانہ میں اِضافے کی درخواست کی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے شری ماتا ویشنودیوی شرائین بورڈ کی 73ویں میٹنگ کی صدارت کی

Next Post

ٹرانسپورٹروں کے وفد نے نئے ٹرانسپورٹ کمشنر سے ملاقات کی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ٹرانسپورٹروں کے وفد نے نئے ٹرانسپورٹ کمشنر سے ملاقات کی

ٹرانسپورٹروں کے وفد نے نئے ٹرانسپورٹ کمشنر سے ملاقات کی

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

وزیر سکینہ ایتو کے ساتھ تعزیت پر سی کا سلسلہ جاری

کشمیریونیورسٹی نے یکم جنوری سے23فروری تک سرمائی تعطیلات کا اعلان کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail