ترال//ممبراسمبلی ترال رفیق احمد نائیک نے سب ضلع انتظامیہ کے تمام متعلقین پر زور دیا ہے کہ عرس شریف حضرت ابو بکر صدیق ؓ کوثر بل ترا ل جو25دسمبر کو منایاجا رہا ہے کے پیش بلا خلل بجلی اور پانی کی سپلائی کے ساتھ ساتھ صفائی اور زائرین کے لئے بہتر ٹرانسپورٹ سروس کو ہر روٹ پر دستیاب رکھنے کی اپیل کی ہے تاکہ زئرین کو کسی بھی قسم کے پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔