پیر, دسمبر ۲۹, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کلچرل اکیڈیمی نے آل اِنڈیا اُردو مشاعرہ کا اِنعقاد کیا

by Srinagar Mail
28/01/2025
A A
کلچرل اکیڈیمی نے آل اِنڈیا اُردو مشاعرہ کا اِنعقاد کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/28جنوری2025ئجموں و کشمیر اکادمی برائے آرٹ، کلچر اینڈ لنگویجزنے آج شام یہاں جموں کے ابھینو تھیٹر میں مختلف زبانوں کے ادیبوں کی موجودگی میں باوقار آل اِنڈیا اردو مشاعرے کا اِنعقاد کیا۔ اِس موقعہ پرپرنسپل سیکرٹری برائے کلچر و سکولی تعلیم سریش کمار گپتا مہمان خصوصی تھے۔سریش گپتا نے اَپنے صدارتی خطاب میں کہا کہ مشاعرے کا بنیادی مقصد شاعری کی عالمگیر زبان کے ذریعے ہندوستان کے تنوع کی تقریب منانا ہے جو مختلف پس منظر اور خطوں کے لوگوں کو جوڑنے کے لئے ایک پل کا کام کرتا ہے۔
اُنہوں نے اس بات پر زور دیا کہ شاعری ہمارے جیسے کثیر لسانی ملک میں اتحاد، ہم آہنگی اور ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کا ایک طاقتور ذریعہ ہے۔ اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ علاقائی آرٹ، ثقافت اور زبانوں کے مجموعی فروغ کے لئے کلچرل اکیڈیمی میں 31 نئی سکیمیں متعارف کی گئی ہیں اور مصنفین اور فن کاروں پر زور دیا کہ وہ اِن سکیموں سے فائدہ اُٹھائیں۔
سیکرٹری کلچرل اکیڈیمی ہرویندر کور نے تجرکار شاعروں، ادبی شخصیات اور معزز مہمانوں کا خیرمقدم کیا۔اُنہوں نے اَپنے خطاب میں کہا کہ 1960ءمیں شروع ہونے والا یہ پروگرام ایک سالانہ روایت بن چکا ہے اور اردو ادب اور شاعری کے فروغ کے لئے ایک اہم پلیٹ فارم بنا ہوا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وزیر زراعت کا گلستان نیوز نیٹ ورکس کنکلیو سے خطاب

Next Post

بی جے پی نے خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کے لیے برسوں انتظار کیا، کیوں نہ ہم اسے بحال کرنے کا انتظار کریں: عمر عبداللہ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
حکومت ہند کے پاس جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کیلئے ایک سال کا عرصہ کافی ہے :وزیراعلیٰ عمرعبداللہ

بی جے پی نے خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کے لیے برسوں انتظار کیا، کیوں نہ ہم اسے بحال کرنے کا انتظار کریں: عمر عبداللہ

نائب وزیر اعلیٰ کا کنگری میں عوامی دربار کا اِنعقاد

نائب وزیر اعلیٰ کا کنگری میں عوامی دربار کا اِنعقاد

جاوید احمد رانا نے مرکزی وزیر جنگلات اور وزیر اعلیٰ ہماچل پردیش سے ملاقات کی

جاوید احمد رانا نے مرکزی وزیر جنگلات اور وزیر اعلیٰ ہماچل پردیش سے ملاقات کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail