منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

نائب وزیر اعلیٰ کا کنگری میں عوامی دربار کا اِنعقاد

by Srinagar Mail
29/01/2025
A A
نائب وزیر اعلیٰ کا کنگری میں عوامی دربار کا اِنعقاد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

کنگری( راجوری)/29جنوری2025ئنائب وزیراعلیٰ سریندرکمار چودھری نے ضلع راجوری کی تحصیل بیری پٹن کے پونا کھیترکنگری میں ایک عوامی دربار کا اِنعقاد کیااور اُنہوں نے وہاں مقامی باشندوں سے بات چیت کی اور اُن کے مسائل سنے۔ اِس تقریب لوگوں کی بھر پور شرکت دیکھنے کو ملی اور لوگوں نے حکومت کی رَسائی کی اِس پہل پرشکریہ اَدا کیا۔ دربار کے دوران لوگوں نے مختلف مسائل اُٹھائے جن میں بیری پٹن میں تحصیل دفتر کی منتقلی کرنے کا مطالبہ، ٹانڈا میں ویٹرنری سب سینٹر کا قیام کی درخواست، بجلی کے کھمبوں کی تنصیب اور بار بار بجلی کی کٹوتی کو دور کرنا، گربک سنگھ سے شمشان گھاٹ، گوردوارہ سنگھ سے مین روڈ اور بچن سنگھ جانے والی مین روڈ سمیت سڑکوں کی اَپ گریڈیشن،پیاری گالا، ٹانڈا (وارڈ نمبر 5) اور پُنا کھیترکنگری میں ٹرانسفارمروں کی ضرورت، خطے میں جل جیون مشن سکیموں کے کام میں تیزی لانے کی درخواست، کانگری میں جموں و کشمیر بینک کی ایک شاخ کھولنے کی ضرورت، صحت خدمات کو بہتر بنانے کے لئے ایک میڈیکل سب سینٹر کا قیام اور مختلف مقامات پر ہینڈ پمپوں کی مرمت شامل ہیں۔ یہ مطالبات عوامی فلاح و بہبود اور بنیاد سہولیات کی بہتری کے لئے اہم ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بی جے پی نے خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کے لیے برسوں انتظار کیا، کیوں نہ ہم اسے بحال کرنے کا انتظار کریں: عمر عبداللہ

Next Post

جاوید احمد رانا نے مرکزی وزیر جنگلات اور وزیر اعلیٰ ہماچل پردیش سے ملاقات کی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
جاوید احمد رانا نے مرکزی وزیر جنگلات اور وزیر اعلیٰ ہماچل پردیش سے ملاقات کی

جاوید احمد رانا نے مرکزی وزیر جنگلات اور وزیر اعلیٰ ہماچل پردیش سے ملاقات کی

چیف جسٹس نے سال 2025 ءکیلئے جے اینڈ کے لیگل سروسز اَتھارٹی کا سرگرمی کیلنڈر جاری کیا

چیف جسٹس نے سال 2025 ءکیلئے جے اینڈ کے لیگل سروسز اَتھارٹی کا سرگرمی کیلنڈر جاری کیا

ستیش شرما نے جموں میں ہیلتھ کم میڈیکل کیمپ کا اِفتتاح کیا

ستیش شرما نے جموں میں ہیلتھ کم میڈیکل کیمپ کا اِفتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail