منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

آئندہ ورک پلان کی تشکیل کی پیش رفت کا بھی لیا جائزہ

by Srinagar Mail
03/02/2025
A A
سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/03فروری2025ئوزیر برائے صحت اور طبی تعلیم ، سماجی بہبود اور تعلیم سکینہ اِیتو نے آج یہاں سول سیکرٹریٹ میں ایک میٹنگ کی صدارت کی جس میں جموں و کشمیر میں سماگرا ہ شکھشاکے آئندہ ورک پلان کی تشکیل اور کام کاج کا جائزہ لیا گیا۔میٹنگ میں کئی حلقوں کے ممبران قانون ساز اسمبلی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ سکولی تعلیم ، سپیشل سیکرٹری ایس ای ڈی، ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن کشمیر/جموں، پروجیکٹ ڈائریکٹر سماگراہ شکھشا، سی ای اوز اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ دورانِ میٹنگ سکینہ اِیتو نے پالیسی کی عمل آوری میں مزیدجامع اور شفاف نقطہ نظر کی ضرورت پر زور دیا۔ اُنہوں نے افسران پر زور دیا کہ وہ اَپنے متعلقہ حلقوں میں ورک پلان کی تشکیل میں منتخب نمائندوں (ایم ایل اے) کو شامل کریں تاکہ عوامی فلاح و بہبود کی ضروریات کے مطابق کام شروع کرنے کو یقینی بنایا جاسکے۔اُنہوں نے کہا،”عوامی نمائندے نچلی سطح کے مسائل کی نشاندہی میں اہم رول اَدا کرتے ہیں۔ پالیسی سازی میں ایم ایل اے کی شمولیت سے زیادہ عملی اور مو¿ثر فیصلے ہوں گے اور تعلیمی شعبے کی مجموعی ترقی کو یقینی بنایا جائے گا۔“
وزیر موصوفہ نے مزید کہا کہ عوامی نمائندوں اور پروجیکٹ ایجنسی کے درمیان کوآرڈی نیشن سے کاموں کی نقل نہ ہونے کو بھی یقینی بنایا جاسکے گا۔
میٹنگ میں اُنہوںنے سماگراہ شکھشا کے تحت مختلف تعلیمی اَقدامات کی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا۔ اُنہوں نے کہا کہ اس سکیم کے تحت مداخلت سے بنیادی ڈھانچے کی کمی ، اَساتذہ کی کمی کے ساتھ ساتھ دیہی اور دُور دراز علاقوں میں ڈیجیٹل سیکھنے کی بہترسہولیات کی ضرورت کو پورا کیا جاسکے گا۔
اُنہوں نے اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ جاری منصوبوں کی تکمیل میں تیزی لائی جائے اور سکیموں پر بہتر طریقے سے عملدرآمد کے لئے جوابدہی کے میکانزم کو بہتر بنایا جائے ۔
سکینہ اِیتو نے تعلیم میں مساوات اور رَسائی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے اَفسران پر زور دیا کہ وہ تعلیمی تقسیم کو ختم کرنے کے لئے پسماندہ طلبا¿ اور پسماندہ کمیونٹیوں کو ترجیح دیں۔
دوران میٹنگ پروجیکٹ ڈائریکٹر سماگراہ شکھشا نے سماگراہ شکھشا کے مختلف پہلوو¿ں اور مداخلتوں پر تفصیلی پرزنٹیشن دی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے یوم جمہوریہ پریڈ 2025میں مثالی کارکردگی کےلئے جموںوکشمیر او رلداخ این سی سی کیڈٹوں کی ستائش کی

Next Post

مرکزی وزیر داخلہ کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ میں جموں و کشمیر میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
امت شاہ نے جموںکشمیر کی سلامتی صورتحال کاجائزہ لیا،16جون کو تفصیلی میٹنگ طلب

مرکزی وزیر داخلہ کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ میں جموں و کشمیر میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

میلہ کھیر بھوانی کشمیری پنڈت بہنوں اور بھائیوں کے روحانی دائرے میں ایک مقدس مقام:امیت شاہ

مودی حکومت کی مسلسل کوششوں کا نتیجہ جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا ایکو سسٹم کمزور : وزیر داخلہ

جموں و کشمیر میں حالات خراب کرنے کے لئے پہلے سے نیشنل کانفرنس زمہدارَسنیل شرما

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail