بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بارہمولہ میں خانہ کعبہ سے مشابہ ڈھانچہ مسمار

پولیس نے ذہنی طور پر بیمار شخص کو حراست میں لے لیا

by Srinagar Mail
06/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر//شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے حکام نے خانہ کعبہ سے مشابہ ایک ڈھانچہ کو منہدم کر دیا۔ اس ڈھانچہ کو ٹنگمرگ کے واری پورہ گاو¿ں میں ایک ذہنی مریض نے تعمیر کیا تھا۔پولیس نے دماغی طور کمزور ژشخص کو حراست میں لیکر مزید کارروائی شروع کی ہے اس دوران وادی کشمیر میں اس واقعے پر بڑے پیمانے پر مذمت کی جا رہی ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق یہ شخص مبینہ طور پر صوفی بزرگ شیخ نورالدین (رح) کی طرح صوفی بزرگ ہونے کا دعویٰ کر رہا تھا اور لوگوں سے کہہ رہا تھا کہ اگر وہ عمرہ یا حج کے لیے سفر کرنے سے قاصر ہیں تو یہاں (خانہ کعبہ سے مشابہ ڈھانچہ) کے پاس آ سکتے ہیں۔مشتاق احمد ویری، عالم دین غلام رسول حامی اور مفتی اعظم ناصر الاسلام سمیت دیگر مذہبی اسکالرز اور علماءنے اس معاملے میں اپنے خدشات کا اظہار کیا تھا۔ انھوں نے اس شخص کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا تھا۔ جس کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اس شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ اسے مزید قانونی کارروائی سے قبل تشخیص کے لیے مینٹل ہیلتھ فیسیلٹی میں بھیجا جائے گا۔بارہمولہ میں خانہ کعبہ سے مشابہ ڈھانچہ مسمار کر دیا گیا (بارہمولہ میں خانہ کعبہ سے مشابہ ڈھانچہ مسمار کر دیا گیاسوشل میڈیا پر اس غیر مذہبی سرگرمی اور دعوے کی ہر سطح پر مذمت کی جا رہی ہے وہیں مفتی ناصر اسلام نے کہا کہ ایسی غیر قانونی اور غیر مذہبی سرگرمیوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ کیونکہ شریعت میں ایسی باتوں اور افعال کی کوئی گنجائش نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اس ذہنی مریض کا علاج ہونا چاہیے، اس کی ایسی غیر قانونی حرکتیں اور دعوے نہ صرف فتنہ بلکہ معاشرے میں افراتفری پھیلاتے ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں مبینہ طور پر سیکورٹی چیک کو نظر انداز کرنے پر فوج کی فائرنگ میں ٹرک ڈرائیور ہلاک

Next Post

شہر سرینگر میں کمزورطبقوں کی تعلیم کے فروغ کے لئے محکمانہ تیاریاں

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

شہر سرینگر میں کمزورطبقوں کی تعلیم کے فروغ کے لئے محکمانہ تیاریاں

حکم کی تعمیل نہ کرنے پر تحصیلدار بجبہاڑہ کو معطل ، منسلک

اس کشمیر میں ایسا بھی کبھی کبھی ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔!کان کی سرجری کے بجائے خاتون کی بچہ دانی نکالنے والے ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی

لیفٹیننٹ گورنر نے نوجوانوں سے ایک مضبوط اور وِکست بھارت کی تعمیر کیلئے مل کر کام کرنے پر زور دیا

لیفٹیننٹ گورنر نے نوجوانوں سے ایک مضبوط اور وِکست بھارت کی تعمیر کیلئے مل کر کام کرنے پر زور دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail