منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

نومبر 2024ءمیں 365 میڈیکل اَفسران کی تقرری اور 181 بھرتی کے مراحل میں ہیں ۔ سکینہ اِیتو

کشتواڑ میں 100 بستروں پر مشتمل ہسپتال زیر تعمیر

by Srinagar Mail
10/03/2025
A A
نومبر 2024ءمیں 365 میڈیکل اَفسران کی تقرری اور 181 بھرتی کے مراحل میں ہیں ۔ سکینہ اِیتو
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/10مارچ2025ئ وزیربرائے صحت، طبی تعلیم، سماجی بہبود اور تعلیم سکینہ اِیتو نے آج کہا کہ حکومت بنیادی سطح پر طبی سہولیات کو مستحکم کرنے کے لئے موجودہ صحت بنیادی ڈھانچے کو اَپ گریڈ کر رہی ہے۔وزیر صحت قانون ساز اسمبلی میں شگن پریہار کے ایک سوال کا جواب دے رہی تھیں۔اُنہوں نے بتایا کہ اِس وقت ضلع ہسپتال کشتواڑ 100 بستروں پر مشتمل ہسپتال کے طور پر کام کر رہا ہے جبکہ اسی ہسپتال کے موجودہ آئی پی ڈِی بلاک سے متصل مزید 100 بستروں پر مشتمل نئی ہسپتال عمارت زیر تعمیر ہے۔وزیرموصوفہ نے ڈِسٹرکٹ ہسپتال کشتواڑ میں ٹراما سینٹر کی سہولیت کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ کشتواڑ کے قریب ترین ایک نامزد ٹراما کیئر سینٹر ” ٹھاٹھری “میں واقع ہے جو 30 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ تمام ایمرجنسی معاملات کوڈِسٹرکٹ ہسپتال کشتواڑ کے ایمرجنسی روم میں سنبھالا جا رہا ہے جہاں ماہرانہ خدمات کے لئے سرجنوں، آرتھوپیڈک، اینستھیزیا کے ماہرین، فزیشنز، میڈیکل اَفسران اور پیرا میڈیکل سٹاف چوبیس گھنٹے موجود رہتے ہیں۔اُنہوں نے بتایا کہ اِس وقت ڈِسٹرکٹ ہسپتال کشتواڑ میں 11 کنسلٹنٹ ، 8 میڈیکل اَفسران اور 2 ڈینٹل سرجن کے علاوہ دیگر پیرا میڈیکل سٹاف تعینات ہے تاکہ مریضوں کو بہتر علاج فراہم کیا جا سکے۔وزیرموصوفہ نے مزید کہا کہ محکمہ صحت ڈاکٹروں اور طبی پیشہ ور اَفراد کی بھرتی کے عمل کو تیزی سے مکمل کر رہا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر کے بجٹ سے لوگ ناخوش: اشوک کول

Next Post

سرحدی علاقوں میں سیاحت بحال ہوئی ہے۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

صورتحال کچھ بھی ہو، جموں و کشمیر میں بینکنگ خدمات جاری رہیں گی: ایم ڈی

مرکزی وزیر داخلہ نے کیا پہلگام کی مضافاتی وادی بایسران کا دورہ ،صورتحال کاجائزہ لیا

’آپریشن سندھور‘ پہلگام میں معصوم لوگوں کے وحشیانہ قتل پر بھارت کا ردعمل: امت شاہ

Next Post
سرحدی علاقوں میں سیاحت بحال ہوئی ہے۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

سرحدی علاقوں میں سیاحت بحال ہوئی ہے۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

کٹھوعہ شہری ہلاکتوں،گلمرگ فیشن شواورممبراسمبلی بنی پرمبینہ حملے کو لیکر جموں وکشمیر اسمبلی میں ہنگامہ

کٹھوعہ شہری ہلاکتوں،گلمرگ فیشن شواورممبراسمبلی بنی پرمبینہ حملے کو لیکر جموں وکشمیر اسمبلی میں ہنگامہ

ممبر اسمبلی رفیق احمد نائیک نے اسمبلی میں سیٹلمنٹ کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا

ممبر اسمبلی رفیق احمد نائیک نے اسمبلی میں سیٹلمنٹ کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail