جمعہ, جون ۲۰, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

’آپریشن سندھور‘ پہلگام میں معصوم لوگوں کے وحشیانہ قتل پر بھارت کا ردعمل: امت شاہ

 اپنی مسلح افواج پر فخر، دہشت گردی کو جڑوں سے ختم کرنے کےلئے پرعزم

by Srinagar Mail
07/05/2025
A A
مرکزی وزیر داخلہ نے کیا پہلگام کی مضافاتی وادی بایسران کا دورہ ،صورتحال کاجائزہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

مرکزی وزیرداخلہ کاعمرعبداللہ ،منوج سنہا اور اعلیٰ سیول وسیکورٹی حکام کیساتھ تبادلہ خیال
سری نگر:۷،مئی:جے کے این ایس : مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بدھ کے روز کہا کہ پہلگام میں بے گناہ لوگوں کے وحشیانہ قتل پر ’آپریشن سندھور‘ بھارت کا ردعمل ہے۔جے کے این ایس مانٹرینگ ڈیسک کے مطابق مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے تبصرے ہندوستانی مسلح افواج کی جانب سے پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر میں دہشت گردی کے9اہداف پر میزائل حملے کیے جانے کے بعد سامنے آئے، جن میں جیش محمد کے گڑھ بہاولپور اور مریدکے میں لشکر طیبہ کے اڈے بھی شامل ہیں۔ اس اقدام کو ’آپریشن سندھور‘ کا نام دیا گیا تھا۔وزیر داخلہ نے کہا کہ مودی حکومت ہندوستان اور اس کے عوام پر کسی بھی حملے کا منہ توڑ جواب دینے کےلئے پرعزم ہے ۔امت شاہ نے ایکس پرایک پوسٹ میں لکھاکہ ہمیں اپنی مسلح افواج پر فخر ہے۔ آپریشن سندور پہلگام میں ہمارے معصوم بھائیوں کے وحشیانہ قتل پر بھارت کا ردعمل ہے۔انہوںنے مزیدلکھاکہ مودی حکومت ہندوستان اور اس کے عوام پر کسی بھی حملے کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے پرعزم ہے۔ بھارت مٹانے کے لیے پرعزم ہے۔امت شاہ نے عمر عبداللہ کے ساتھ رابطے میں، ڈی جی بی ایس ایف کو سرحدی علاقوں میں حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے کی ہدایت دی۔اس دوران مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے جواب میں ہندوستانی فوج کی طرف سے شروع کیے گئے آپریشن سندھ کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے بات کی ہے۔مرکزی وزیر داخلہ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور بارڈر سیکورٹی فورس کے ڈائریکٹر جنرل کے ساتھ بھی مسلسل رابطے میں ہیں۔ امت شاہ نے ڈی جی بی ایس ایف کو ہدایت دی ہے کہ وہ سرحدی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کے لیے تمام حفاظتی اقدامات کو یقینی بنائیں۔دریں اثناءمرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بدھ تمام وزرائے اعلیٰ ،چیف سیکرٹریوں اور پولیس سربراہان کیساتھ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ایک اہم میٹنگ کی ،جس دورا ن تازہ پیداشدہ صورتحال اور آئندہ لائحہ عمل کو زیر غور لایاگیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ہند وپاک کے درمیان سرحدوں پر کشید گی ۔۔۔جموں کشمیرمیں حج شیڈول، 7 او8 مئی کی پروازیں منسوخ

Next Post

صورتحال کچھ بھی ہو، جموں و کشمیر میں بینکنگ خدمات جاری رہیں گی: ایم ڈی

Related Posts

9کشمیری طلباءپر مشتمل پہلا قافلے ایران سے سرینگر پہنچ گیا

مرکز جموں و کشمیر سرکارامرناتھ یاتریوں کی حفاظت کے لیے پرعزم: شیخاوت

ڈپٹی کمشنر پلوامہ نے محرام الحرام کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لیا

جدید طرز پر آوارہ کتوں کی نسبندی سرینگرمیونسپل کارپوریشن کے زیر غور

پدگام پورہ میں آورہ کتے کے حملے بعد خوف و ہراس

سرینگر میں ”سائیکلوتھن ۔ پیڈل فار پیس “ میں ایک ہزار سے زیادہ سائیکل سوار نے حصہ لیا

سرینگر میں ”سائیکلوتھن ۔ پیڈل فار پیس “ میں ایک ہزار سے زیادہ سائیکل سوار نے حصہ لیا

ہماری حکومت موثر گورننس فراہم کرنے کیلئے وقف ہے جو عوامی شکایات کے فوری ازالے کو یقینی بناتی ہے ۔ نائب وزیر اعلیٰ

ہماری حکومت موثر گورننس فراہم کرنے کیلئے وقف ہے جو عوامی شکایات کے فوری ازالے کو یقینی بناتی ہے ۔ نائب وزیر اعلیٰ

Next Post

صورتحال کچھ بھی ہو، جموں و کشمیر میں بینکنگ خدمات جاری رہیں گی: ایم ڈی

کشیدگی سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا، پاکستان کو تناو¿ کو کم کرنے پر توجہ دینا چاہے:وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ

کشیدگی سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا، پاکستان کو تناو¿ کو کم کرنے پر توجہ دینا چاہے:وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail