ہفتہ, مئی ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

گولہ باری سے متاثر اوڑی کا دورہ کیا،متاثرین کو فوری امداد فراہم کرنے کی ہدایت دی

by Srinagar Mail
09/05/2025
A A
بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر /کے این ایس /9مئی جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کہا ہے کہ ہندوستانی فوج کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پوری طرح تیار ہے انہوں نے جمعہ کے روز شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اوڑی کا دورہ کیا اور گزشتہ رات کی گولہ باری سے متاثر علاقوں کا دورہ کیا جس دوران انہوں نے یہاں نقصان اور حالات کا جائزہ لیا ۔انہوں نے اس دوران متاثرین کے ساتھ بھی ملاقات کی ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق لیفٹیننٹ گورنرنے جمعہ کو کہا کہ پاکستان کی طرف سے جمعرات کی شام یہاں متعدد فوجی تنصیبات پر ڈرون حملے شروع کرنے کے بعد ہندوستانی مسلح افواج کسی بھی قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں۔ا±ڑی سیکٹر کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ایل جی سنہا نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے کوششیں کی گئیں لیکن ہندوستانی مسلح افواج کسی بھی قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔اس دوران انہوں پاکستانی گولہ باری سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے جمعہ کو اڑی سیکٹر کا دورہ کیا۔کشمیر نیوز سروس مطابق لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے انتظامیہ کو متاثرہ خاندانوں کو فوری امداد فراہم کرنے اور ان کی حفاظت کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔سنہا نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا، "اڑی کے سرحدی دیہات لگاما اور گنگل میں پاکستان کی طرف سے بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا۔ میں نے ضلع انتظامیہ کو متاثرہ خاندانوں کو فوری امداد فراہم کرنے اور ان کی حفاظت اور حفاظت کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے،” سنہا نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا۔لیفٹیننٹ گورنر نے گنگل کے رہائشیوں سے بات چیت کی، جہاں رات بھر شدید گولہ باری دیکھنے میں آئی۔سنہا نے کہا کہ "گنگل، ا±ڑی کے اپنے دورے کے دوران شہریوں سے بات چیت کی۔ ا±ڑی کے لگاما گاو¿ں کا دورہ کیا اور پاکستان کی طرف سے بلا اشتعال فائرنگ سے ہونے والے نقصان کا جائزہ لیا۔ قوم متاثرہ خاندانوں کے ساتھ مضبوط کھڑی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کشیدگی سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا، پاکستان کو تناو¿ کو کم کرنے پر توجہ دینا چاہے:وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ

Next Post

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

Related Posts

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

گاندربل میں فاریسٹ گارڈ نالہ سندھ میں غرقاب۔بچاو کاروائی جاری۔

Next Post
نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail