جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے بعداہم پیش رفت  چناب پر رنبیر نہر کی توسیع کا منصوبہ

پانی کے استعمال کو زیادہ سے زیادہ کرنے کی حکمت عملی  بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کےلئے وقت درکار :سرکاری ذرائع

by Srinagar Mail
17/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۷۱، مئی :: مرکزیحکومت دریائے چناب پر رنبیر نہر کی لمبائی میں اضافہ کرنے کے منصوبوں پر غور کر رہی ہے تاکہ پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کیا جا سکے جو بھارت کو پہلگام حملے کے بعد سندھ آبی معاہدے کو منسوخ کرنے کے بعد ملے گا۔اسے پہلے سلال اور بغلیہار پن بجلی پروجیکٹوں کے ڈیموں سے پانی کے بہاﺅ کو روکنے کیلئے دونوں ڈیموں کے گیٹ بندکردینے کی مشق شروع کی گئی ہے اوراس پرعمل درآمد جاری ہے ۔جے کے این ایس مانٹرینگ ڈیسک کے مطابق میڈیا رپورٹ میں ایک سینئر عہدیدار کاحوالہ دیتے ہوئے بتایاگیاہے کہ اب تک، ہندوستان چناب کا محدود پانی استعمال کرتا رہا ہے، زیادہ تر آبپاشی کےلئے، لیکن اب سندھ طاس معاہدے کو التوا میں ڈالنے سے، توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے خاص طور پر بجلی پیدا کرنے کے شعبے میں اس کے استعمال کو بڑھانے کی گنجائش موجود ہے۔ایک اور اہلکار نے کہا کہ ہندوستان ان دریاو ¿ں بشمول چناب،جہلم اورسندھ پر تقریباً 3000 میگا واٹ کی پن بجلی پیدا کرنے کی اپنی موجودہ صلاحیت کو بڑھانے کا منصوبہ بنا رہا ہے جو پہلے پاکستان کے زیر استعمال تھے اور اس سلسلے میں ایک فزیبلٹی اسٹڈی کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔حکام کے مطابق بڑے منصوبوں میں سے ایک رنبیر نہر کی لمبائی کو 120 کلومیٹر تک بڑھانا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کےلئے وقت درکار ہے، تمام اسٹیک ہولڈرز سے اس عمل کو تیز کرنے پر زور دیا گیا ہے ۔مزید برآں، کٹھوعہ، راوی اور پارگوال نہروں پر بھی ڈیسلٹنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔1960 میں ورلڈ بینک کی ثالثی میں، سندھ آبی معاہدہ بھارت اور پاکستان کے درمیان دریائے سندھ اور اس کی معاون ندیوں کی تقسیم اور استعمال کو کنٹرول کرتا تھا۔لیکن ہندوستان نے پہلگام حملے کے بعد اس معاہدے کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور اس کے بعد سے یہ برقرار رکھا ہے کہ یہ معاہدہ اس وقت تک معطل رہے گا جب تک کہ پاکستان سرحد پار دہشت گردی کی حمایت کو قابل اعتبار اور اٹل طریقے سے ترک نہیں کرتا۔دریائی نظام سندھ پر مشتمل ہے ،مرکزی دریا اور اس کی معاون ندیاں۔ راوی، بیاس اور ستلج کو مجموعی طور پر مشرقی دریا کہا جاتا ہے جبکہ دریائے سندھ، جہلم اور چناب کو مغربی دریا کہا جاتا ہے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

آپریشن سندور ابھی ختم نہیں ہوا۔ "ہمارے اقدامات صرف ایک ٹریلر تھے، اگر ضرورت پڑی تو ہم پوری تصویر دکھائیں گے:” راج ناتھ سنگھ

Next Post

لفٹینٹ گورنر نے ایل او سی پر تعینات فوجیوں سے خطاب کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
لفٹینٹ گورنر نے ایل او سی پر تعینات فوجیوں سے خطاب کیا

لفٹینٹ گورنر نے ایل او سی پر تعینات فوجیوں سے خطاب کیا

لفٹینٹ گورنر نے کپواڑہ کا دورہ کیا

لفٹینٹ گورنر نے کپواڑہ کا دورہ کیا

الفابٹ انٹرنیشنل سکول ترال میں یوم مادر کے حوالے سے تقریب منعقد

الفابٹ انٹرنیشنل سکول ترال میں یوم مادر کے حوالے سے تقریب منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail