منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جاوید احمد ڈار نے سکاسٹ کشمیر میں ”وِکست کرشی سنکلپ ابھیان“ کا آغاز کیا

جموںوکشمیر میں زرعی ترقی اور کسانوں کو بااِختیار بنانے کی جانب ایک اہم قدم

by Srinagar Mail
29/05/2025
A A
جاوید احمد ڈار نے سکاسٹ کشمیر میں ”وِکست کرشی سنکلپ ابھیان“ کا آغاز کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموںوکشمیر میں زرعی ترقی اور کسانوں کو بااِختیار بنانے کی جانب ایک اہم قدم
سری نگر/29مئی2025ئ
جموں و کشمیر میں زرعی ترقی کو فروغ دینے اور کسانوں کو جدید معلومات سے آراستہ کرنے کے لئے” وِکست کرشی سنکلپ ابھیان“کے آغاز کی اِفتتاحی تقریب آج شیرِ کشمیر زرعی یونیورسٹی ( ایس کے یو اے ایس ٹی)کشمیر کے کنونشن سینٹر میں منعقد ہوئی۔ اِس تقریب کی صدارت وزیر برائے زرعی پیداوارجاوید احمد ڈار نے کی۔
یہ 15 روزہ مہم کسانوں کو خطے کے لحاظ سے موزوں جدید خریف فصلوں کی ٹیکنالوجیز سے روشناس کرنے، حکومتی سکیموں اور پالیسیوں سے بیداری پیدا کرنے، سوئیل ہیلتھ کارڈوںکے اِستعمال کو فروغ دینے اور کسانوں کی آرا اور مشورے جمع کرنے کے لئے منعقد کی جا رہی ہے تاکہ کسانوں کی ضروریات کے مطابق تحقیق و ترقی کو آگے بڑھایا جا سکے۔
وزیر موصوف نے اَپنے خطاب میں کسانوں پر زور دیا کہ وہ زرعی ماہرین سے براہِ راست رابطہ کریں اور ان سے اَپنے مسائل پر تبادلہ خیال کریں۔ اُنہوں نے یقین دہانی کی کہ حکومت کسانوں کے مسائل کو حل کرنے کے لئے پوری طرح پُرعزم ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ٹیم جموں جو کہ ایک سماجی تنظیم ہے کے چیئرمین زور اور سنگھ جموال نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

Next Post

محکمہ اطلاعات و رابطہ عامہ اور محکمہ سکولی تعلیم کشمیر کے اِشتراک سے ’نشہ مُکت ابھیان‘ کے تحت ثقافتی بیداری پروگرام کا اِنعقاد

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

محکمہ اطلاعات و رابطہ عامہ اور محکمہ سکولی تعلیم کشمیر کے اِشتراک سے ’نشہ مُکت ابھیان‘ کے تحت ثقافتی بیداری پروگرام کا اِنعقاد

میلہ کھیر بھوانی کے لیے سیکورٹی کے لئے تمام انتظامات تیار: ایس ایس پی گاندربل

امت شاہ نے جموںکشمیر کی سلامتی صورتحال کاجائزہ لیا،16جون کو تفصیلی میٹنگ طلب

جموں و کشمیر میں ترقی نہیں رکے گی۔ ہمیں نقصان پہنچانے والوں کو مناسب جواب کا سامنا کرنا پڑے گا: امیت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail