بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

محکمہ اطلاعات و رابطہ عامہ اور محکمہ سکولی تعلیم کشمیر کے اِشتراک سے ’نشہ مُکت ابھیان‘ کے تحت ثقافتی بیداری پروگرام کا اِنعقاد

by Srinagar Mail
29/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/29مئی2025ئ
محکمہ اطلاعات و رابطہ عامہ ( ڈِی آئی پی آر ) نے آج محکمہ سکولی تعلیم کشمیر (ڈِی ایس اِی کے) کے اِشتراک سے ”نشہ مُکت ابھیان“کے تحت ایک روزہ بیداری اور ثقافتی پروگرام کا اِنعقاد پنڈت بھجن سوپوری آڈیٹوریم ڈِی آئی پی آر کمپلیکس پولو ویو سری نگر میں کیا۔
پروگرام کا مقصد نوجوان نسل کو منشیات کے اِستعمال کے خطرناک اثرات سے آگاہ کرنا اور اُنہیں اِس سنگین مسئلے کے خلاف سرگرم کردار اَدا کرنے کی ترغیب دینا تھا۔ اِس مہم کے تحت موسیقی، رقص اور تھیٹر جیسے ثقافتی ذرائع کو مو¿ثر ابلاغ کے طور پر اِستعمال کیا گیا۔
تقریب کی صدارت ناظم اطلاعات و رابطہ عامہ نتیش راجورہ نے کی ۔اِس موقعہ پرجوائنٹ ڈائریکٹر اِنفارمیشن کشمیر سیّد شہنواز بخاری، ڈپٹی ڈائریکٹر پی آر احسان الحق چشتی، کلچرل آفیسر کشمیر برہان حسین اور ڈِی آئی پی آر کے دیگر اَفسران بھی موجود تھے۔
پروگرام میں پیش کئے گئے مختلف ثقافتی مظاہرے حاضرین کے لئے باعثِ دلچسپی اور مسحور کن ثابت ہوئے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جاوید احمد ڈار نے سکاسٹ کشمیر میں ”وِکست کرشی سنکلپ ابھیان“ کا آغاز کیا

Next Post

میلہ کھیر بھوانی کے لیے سیکورٹی کے لئے تمام انتظامات تیار: ایس ایس پی گاندربل

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

میلہ کھیر بھوانی کے لیے سیکورٹی کے لئے تمام انتظامات تیار: ایس ایس پی گاندربل

امت شاہ نے جموںکشمیر کی سلامتی صورتحال کاجائزہ لیا،16جون کو تفصیلی میٹنگ طلب

جموں و کشمیر میں ترقی نہیں رکے گی۔ ہمیں نقصان پہنچانے والوں کو مناسب جواب کا سامنا کرنا پڑے گا: امیت شاہ

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

کشمیرکے میدانی علاقوں میں شدید بارشوں کا، سلسلہ جاری، بعض بالائی علاقوں میں برف باری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail