ہفتہ, جولائی ۱۹, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بجلی ،مکانات اورشہری ترقی سے متعلق مرکزی اسپانسر شدہ پروجیکٹوں اور اسکیموںپر جائزہ میٹنگ

اصلاحات کوآگے بڑھانے اورخدمات کو بہتر بنانے پرزور  اسمارٹ میٹر اور پری پیڈ اسمارٹ میٹر ، جموں و کشمیر کی کامیابی قابل ستائش:مرکزی وزیرمنوہر لال کھٹر

by Srinagar Mail
12/06/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر :۲۱،جون:  : وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ نے پاور، ہاو ¿سنگ اور شہری امور کے مرکزی وزیر منوہر لال کھٹر کےساتھ پاﺅرڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ اور مکانات وشہری ترقی سے متعلق پروجیکٹوں کی جائزہ میٹنگوں کی صدارت کی۔ میٹنگوں میں جموں و کشمیر کے لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے اصلاحات کو آگے بڑھانے، خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانے اور تیز رفتاری سے چلنے والے کلیدی منصوبوں پر زور دیا گیا۔جے کے این ایس کے مطابق مرکزی وزیربرائے مکانات اور شہری امور منوہر لال کھٹر اور وزیر اعلی عمر عبداللہ نے سری نگر میں جموں و کشمیر کے بجلی اور ہاو ¿سنگ پروجیکٹوں سے متعلق ایک میٹنگ کی۔ میٹنگ کے بعد مرکزی وزیر منوہر لال کھٹر نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بجلی اور ہاو ¿سنگ اور شہری امور دونوں محکموں میں کافی کام ہو رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ جہاں بھی کسی قسم کے مسائل ہیں، انہیں مرکزی حکومت کے نوٹس میں لایا گیا ہے۔ مرکزی وزیر نے گزشتہ چند مہینوں میں بجلی کے شعبے میں جموں و کشمیر کی ترقی کی ستائش کی اور کہا کہ ریاست بجلی کے شعبے میں اور اسمارٹ میٹر اور پری پیڈ اسمارٹ میٹر رکھنے کے میدان میں دوسری ریاستوں سے آگے نکل گئی ہے۔ منوہر لال کھٹر نے نامہ نگاروں کو بتایاکہ یہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ دونوں محکموں (بجلی اور ہاو ¿سنگ اور شہری امور) میں کافی کام ہو رہا ہے اور جہاں بھی کچھ مسائل ہیں، انہوں نے انہیں مرکزی حکومت کے نوٹس میں لایا ہے اور اگر یہاں کوئی مسائل ہیں تو ہم نے انہیں ان کے نوٹس میں لایا ہے، ہم انہیں آسانی سے آگے بڑھائیں گے۔انہوں نے مزیدکہاکہ گزشتہ برسوں میں جموں و کشمیر کے محکمہ بجلی میں بہت کام ہوا ہے اور جموں وکشمیر کے دیگرریاستوں سے آگے نکل گیاہے۔ خاص طور پر کچھ چیزوں میں، جیسے سمارٹ میٹر اور پری پیڈ اسمارٹ میٹر، دیگر تمام ریاستیں ان مضامین میں بہت پیچھے ہیں، لیکن جموں و کشمیر کی کامیابی بہت زیادہ ہے ۔اس دوران جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے میٹنگ میں ہونے والی بات چیت پر روشنی ڈالی اور کہا کہ انہیں مرکزی حکومت سے کچھ توقعات ہیں۔عمر عبداللہ نے کہا کہ مرکزی حکومت نے کچھ تجاویز دی ہیں جن پر ریاستی حکومت کام کرے گی اور خامیوں کو دور کرے گی۔عمرعبداللہ کاکہناتھاکہ مرکزی وزیر نے آپ کو بتایا کہ میں نے بجلی کی وزارت اور ہاو ¿سنگ اور شہری ترقی کی وزارت دونوں میں، خاص طور پر مرکزی اسپانسر شدہ پروجیکٹوں اور اسکیموں کا جائزہ لیا ہے۔انہوںنے کہاکہ عام طور پر، دونوں میں ترقی ہے،اب، ہمیں مرکزی حکومت سے کچھ توقعات ہیں اور ان کا تذکرہ کیا گیا ہے، اور جو کوتاہیاں پائی گئی ہیں ان میں سے کچھ کو دور کرنے کےلئے تجاویز موصول ہوئی ہیں، اور ہم ان پر عمل کریں گے۔(ایجنسیاں)

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

میری آنکھوں میں سے خوشی کے آنسوسے نکل پڑے :ڈاکٹر فاروق عبد اللہ

Next Post

یاتریوں کےلئے تقریباً 125 لنگر لگانے کا فیصلہ

Related Posts

سازگار موسمی صورتحال کے بیچ امرناتھ یاترا2023بغیر خلل کے جاری

38روزہ سالانہ امرناتھ یاترا 2025:17دن مکمل

*اگنو نے داخلے اور ری-رجسٹریشن کی آخری تاریخ 31 جولائی 2025 تک بڑھا دی

*اگنو نے داخلے اور ری-رجسٹریشن کی آخری تاریخ 31 جولائی 2025 تک بڑھا دی

معیاری تعلیم اور اَساتذہ کی جوابدہی تعلیمی اِصلاحات کی بنیاد ہے۔ چیف سیکرٹری

معیاری تعلیم اور اَساتذہ کی جوابدہی تعلیمی اِصلاحات کی بنیاد ہے۔ چیف سیکرٹری

محکمہ سکولی تعلیم جموںوکشمیر نے تعلیم کے نصاب میں سنسکرت شامل کرنے سے متعلق خبر کی تردیدکی

سکینہ اِیتو نے کھل کولگام میں این ٹی پی ایچ سی اور شیپ ایکسٹینشن سینٹر کا اِفتتاح کیا

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

محکمہ سکولی تعلیم جموںوکشمیر نے تعلیم کے نصاب میں سنسکرت شامل کرنے سے متعلق خبر کی تردیدکی

جموں و کشمیر کو دہشت گردی اور منشیات سے پاک بنانے کی ذمہ داری ہر شہری پر عائد ہ

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں سنت کمار شرما کی مونو گراف’ اِنڈس واٹر ٹریٹی۔ میررنگ دی فیکٹس“ کا اِجراکیا

Next Post
سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

یاتریوں کےلئے تقریباً 125 لنگر لگانے کا فیصلہ

احمد آباد میں ٹیک آف کے دوران ایئر انڈیا کا طیارہ گر تباہ،جہاز میں کل242افراد سوار تھے

احمد آباد میں ٹیک آف کے دوران ایئر انڈیا کا طیارہ گر تباہ،جہاز میں کل242افراد سوار تھے

سرینگر میں 34.2ڈگری سیلشس کے ساتھ جھلسا دینے والی گرمی سے لوگوں کا حال بے حال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail