بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

38روزہ سالانہ امرناتھ یاترا 2025:17دن مکمل

2لاکھ80ہزار یاتریو ںنے دی امرناتھ گھپامیں حاضری

by Srinagar Mail
19/07/2025
A A
سازگار موسمی صورتحال کے بیچ امرناتھ یاترا2023بغیر خلل کے جاری

Amarnath, Jammu & Kashmir, India - July 18, 2006: Pilgrimage to the holy Amarnath cave in Kashmir Himalayas. Amarnath cave is a Hindu shrine located in Jammu and Kashmir, India. It is dedicated to Shiva. The cave is situated at an altitude of 3,888 m. Amarnath cave shrine is considered to be one of the holiest shrines in Hinduism.

Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر: ۹۱،جولائی : : 16دنوںمیں زائد از 2لاکھ 70ہزار یاتریوں کی جانب سے امرناتھ گھپامیں حاضری کے بیچ ہفتہ کو دونوں راستوں سے یاترا خوش اسلوبی کیساتھ جاری رہی جبکہ اس دوران ہفتہ کی صبح بھگوتی نگر جموں بیس کیمپ سے 2قافلوںمیں روانہ ہونے والے 6ہزارسے زیادہ یاتری بعدددوپہر بال تل اور نون ون پہلگام بیس کیمپ پہنچ گئے۔جے کے این ایس کے مطابق سالانہ امرناتھ جی یاترا 2025کے سلسلے میں ملک کے کونے کونے سے عقیدت مند شری امرناتھ جی یاترا کے لیے جموں و کشمیر پہنچ رہے ہیں۔ شراون کے مقدس مہینے کے دوران، یاتری قابل احترام امرناتھ غار میں بھگوان شیو کی الہی نعمتوں کو حاصل کرنے کے لیے اس روحانی سفر کا آغاز کرتے ہیں ، جو ان کے ایمان اور عقیدت کے راستے میں ایک انتہائی اہم سنگ میل ہے۔ ہفتہ کی صبح بھگوتی نگر جموں بیس کیمپ سے 2قافلوںمیں روانہ ہونے والے 6365 یاتری بعدددوپہر بال تل اور نون ون پہلگام بیس کیمپ پہنچ گئے۔جن میں 1499خواتین اور441بچے بھی شامل ہیں۔حکام نے بتایا کہ یاتری، جن میں135 سادھو اور سادھویاں شامل تھیں، دن کی اولین ساعتوں میں سخت حفاظتی انتظامات کے تحت الگ الگ قافلوں میں اننت ناگ میں ننوان پہلگام اور گاندربل کے بالتال کے جڑواں بیس کیمپوں کے لیے روانہ ہوئے۔حکام نے بتایا کہ بھگوتی نگر جموں بیس کیمپ سے 2قافلوںمیں روانہ ہونے والے 6ہزارسے زیادہ یاتری بعدددوپہر بال تل اور نون ون پہلگام بیس کیمپ پہنچ گئے۔ 38 روزہ سالانہ یاترا 3 جولائی کو دونوں راستوں سے شروع ہوئی اور 9 اگست کو رکشا بندھن کے تہوار کے موقع پر ختم ہوگی۔اب تک2.75 لاکھ سے زیادہ یاتریوں نے امرناتھ گھپامیں حاضری دی اور شیو لنگم کے درشن کئے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

*اگنو نے داخلے اور ری-رجسٹریشن کی آخری تاریخ 31 جولائی 2025 تک بڑھا دی

Next Post

دہشت گردی اور منشیات کے خلاف متحد ہو کر جنگ لڈنی چاہے:لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا کا قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب

دہشت گردی اور منشیات کے خلاف متحد ہو کر جنگ لڈنی چاہے:لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

لیفٹیننٹ گورنرنے ’ پیڈل تھروپیرا ڈائز‘ سائیکل ریس ۔2025 کے فاتحین کو اعزازات سے نواز

لیفٹیننٹ گورنرنے ’ پیڈل تھروپیرا ڈائز‘ سائیکل ریس ۔2025 کے فاتحین کو اعزازات سے نواز

لفٹینٹ گورنر نے بشناہ جموں میں سنت کبیر پر یادگاری تقریب میں شرکت کی

جموں و کشمیر میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہاکے پانچ سال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail