جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کہا، اِصلاحات کا بروقت نفاذجموں وکشمیر میں کاروبار کرنے میں آسانی پیدا کرنے کیلئے ضروری ہے

چیف سیکرٹری نے تعمیل میں کمی کے اَقدامات کی پیش رفت کا جائز ہ لیا

by Srinagar Mail
24/07/2025
A A
کہا، اِصلاحات کا بروقت نفاذجموں وکشمیر میں کاروبار کرنے میں آسانی پیدا کرنے کیلئے ضروری ہے
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/چیف سیکرٹری اَتل ڈولو نے آج ایک اعلی سطحی میٹنگ کی صدارت کی جس میں مرکزی حکومت کی کابینہ سیکرٹری کی سربراہی میں قومی ٹاسک فورس کی سفارش کردہ تعمیل میں کمی اور ڈی ریگولیشن اصلاحات کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔میٹنگ میں پرنسپل سیکرٹری پاور ڈویولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ، کمشنر سیکرٹری جنگلات، کمشنر سیکرٹری صنعت و حرفت، کمشنر سیکرٹری دیہی ترقیات، سیکرٹری قانون، ڈائریکٹر صنعت و حرفت جموں اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔ دورانِ میٹنگ چیف سیکرٹری نے ٹاسک فورس کی جانب سے نشان زدہ اہم اصلاحاتی شعبوں کا جائزہ لیا اور مکمل کی جانے والی تعمیل اور واپس کی جانے والی اعتراضات کا جائزہ لیا۔ اُنہوں نے زور دیا کہ تمام اہم شعبوں میں تعمیل کے ثبوت کو بغیر کسی تاخیر کے اپ لوڈ کیا جائے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وید ڈار نے بینکٹ ہال میں ایچ پی اینڈ ایم بائیر ۔سیلرمیٹ کا اِفتتاح کیا

Next Post

جتنی جلد ریاست کا درجہ بحال ہوگا اتنا ہی بہتر ہوگا: غلام نبی آزاد

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
جتنی جلد ریاست کا درجہ بحال ہوگا اتنا ہی بہتر ہوگا: غلام نبی آزاد

جتنی جلد ریاست کا درجہ بحال ہوگا اتنا ہی بہتر ہوگا: غلام نبی آزاد

پنجاب کے سابق پولیس افسر کو10سال قید کی سزا

شادی پورہ گاندربل اورپٹن میں پولیس کی کارروائیاں

جموں و کشمیر میں انسداد بدعنوانی بیوروکی کارروائیاں جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail