بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

چشوتی میں راحت اور بچاو¿ آپریشن کی نگرانی

منوج سنہا نے 8آئی اے ایس، آئی پی ایس افسران کو تعینات کیا

by Srinagar Mail
18/08/2025
A A
یوگا کے عالمی دن پروزیر عظم کا دورہ جموں و کشمیر کے عوام کے لئے فخر کی بات:منوج سنہا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر //کے این ایس17اگست // جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر نے حالیہ المناک بادل پھٹنے کے بعد جاری راحت اور بچاو¿ کاموں کی نگرانی کے لیے4سینئر آئی اے ایس افسران اور اتنی ہی تعداد میں آئی پی ایس افسران کو کشتواڑ ضلع کے چشوتی میں تعینات کیا ہے۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق ایک سرکاری حکم کے مطابق، افسران 19 اگست سے 26اگست تک روسٹر کی بنیاد پر کارروائیوں کی نگرانی کریں گے۔19 اور 20اگست کو، چندراکر بھارتی، حکومت کے پرنسپل سکریٹری، محکمہ داخلہ، اتم چند، انسپکٹر جنرل آف پولیس (آپریشنز اینڈ سروسز) کے ساتھ ڈیوٹی پر ہوں گے۔21 اور 22 اگست کو انیل کمار سنگھ، پرنسپل سکریٹری، پبلک ورکس (آر اینڈ بی) ڈپارٹمنٹ اور سوجیت کمار، انسپکٹر جنرل آف پولیس (سیکیورٹی) ان اقدامات کی نگرانی کریں گے۔23اور 24 اگست کو، شالین کابرا، مالیاتی کمشنر (ایڈیشنل چیف سکریٹری)، جل شکتی محکمہ، ایم سلیمان چودھری، انسپکٹر جنرل آف پولیس (ٹریفک) کے ساتھ شامل ہوں گے۔اس شیڈول کا اختتام شاہد اقبال چودھری، سکریٹری، سائنس اور ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ اور وویک گپتا، انسپکٹر جنرل آف پولیس (ریلوے) پر ہوتا ہے، جو 25 اور 26اگست کو راحت اور بچاو¿ کے کاموں کی نگرانی کریں گے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ٹنل کے آر پار شدید بارشوں کے نتیجے میں معمولات زندگی درہم برہم ،ندی نالوں میں تغیانی

Next Post

ترال کے ملازم کو منشیات کے معاملے میں ملوث ہونے پر برطرف کر دیا۔

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

ترال کے ملازم کو منشیات کے معاملے میں ملوث ہونے پر برطرف کر دیا۔

گرداور 2008 کے رشوت ستانی کیس میں مجرم قرار ،عدالت نے تین سال سے زیادہ مدت کی سزا سنائی گئی۔

نائب وزیر اعلیٰ نے ریلیف کیمپ ، اسپتالوں کا دورہ کیا

نائب وزیر اعلیٰ نے ریلیف کیمپ ، اسپتالوں کا دورہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail