منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ستیش شرما کی مرکزی وزیر مملکت نیموبینجایانتی بھائی بمبھانیا سے ملاقات

غذائی تحفظ اور صارفین کی فلاح و بہبود کے اہم مسائل پر بات چیت کی

by Srinagar Mail
13/09/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں 13 ستمبر 2025 ئ وزیر برائے خوراک ، سول سپلائیز اینڈ کنزیومر افئیرز ، انفارمیشن ٹیکنالوجی ، ٹرانسپورٹ ، یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس مسٹر ستیش شرما نے آج جموں و کشمیر کے دورے پر آئی ہوئیں مرکزی وزیر مملکت برائے خوراک ، سول سپلائیز اینڈ کنزیومر افئیرز نیموبیستیش شرما کی مرکزی وزیر مملکت نیموبینجایانتی بھائی بمبھانیا سے ملاقات
غذائی تحفظ اور صارفین کی فلاح و بہبود کے اہم مسائل پر بات چیت کی
جموں 13 ستمبر 2025 ئ وزیر برائے خوراک ، سول سپلائیز اینڈ کنزیومر افئیرز ، انفارمیشن ٹیکنالوجی ، ٹرانسپورٹ ، یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس مسٹر ستیش شرما نے آج جموں و کشمیر کے دورے پر آئی ہوئیں مرکزی وزیر مملکت برائے خوراک ، سول سپلائیز اینڈ کنزیومر افئیرز نیموبین جایانتی بھائی بمبھانیا سے ملاقات کی ۔ اس بات چیت کے دوران وزیر شرما نے جموں و کشمیر کے عوام سے متعلق ، بالخصوص سرحدی پٹیوں ، سیلاب سے متاثرہ اور نچلے علاقوں میں رہنے والوں کیلئے فوری عوامی اہمیت کے متعدد مسائل اٹھائے اور ان کے حل کیلئے مرکزی حکومت کی مداخلت کی درخواست کی ۔
وزیر نے کمزور علاقوں میں مستقل فئیر پرائش شاپس ( ایف پی ایس ) اور سرکاری راشن ڈیپو کی ضرورت پر زور دیا تا کہ ضروری اشیاءکی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جا سکے ۔ انہوں نے غذائی تحفظ ، خاص طور پر پسماندہ کمیونٹیز کیلئے پی ڈی ایس کی ٹوکری میں باجرا ، دالیں اور خوردنی تیل شامل کرنے کی بھی وکالت کی ۔ ن جایانتی بھائی بمبھانیا سے ملاقات کی ۔ اس بات چیت کے دوران وزیر شرما نے جموں و کشمیر کے عوام سے متعلق ، بالخصوص سرحدی پٹیوں ، سیلاب سے متاثرہ اور نچلے علاقوں میں رہنے والوں کیلئے فوری عوامی اہمیت کے متعدد مسائل اٹھائے اور ان کے حل کیلئے مرکزی حکومت کی مداخلت کی درخواست کی ۔
وزیر نے کمزور علاقوں میں مستقل فئیر پرائش شاپس ( ایف پی ایس ) اور سرکاری راشن ڈیپو کی ضرورت پر زور دیا تا کہ ضروری اشیاءکی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جا سکے ۔ انہوں نے غذائی تحفظ ، خاص طور پر پسماندہ کمیونٹیز کیلئے پی ڈی ایس کی ٹوکری میں باجرا ، دالیں اور خوردنی تیل شامل کرنے کی بھی وکالت کی ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سکینہ ایتو نے کے بی پورہ کلگام میں عظیم الشان عوامی دربار منعقد کیا

Next Post

سکینہ اِیتو نے سری نگر میں بلڈ ڈونیشن اور ویلنس کیمپ میں شرکت کی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
سکینہ اِیتو نے سری نگر میں بلڈ ڈونیشن اور ویلنس کیمپ میں شرکت کی

سکینہ اِیتو نے سری نگر میں بلڈ ڈونیشن اور ویلنس کیمپ میں شرکت کی

نائب وزیر اعلیٰ نے نوشہرہ میں لیبر بیداری کیمپ کا اِفتتاح کیا اور مالی اِمداد تقسیم کی

نائب وزیر اعلیٰ نے نوشہرہ میں لیبر بیداری کیمپ کا اِفتتاح کیا اور مالی اِمداد تقسیم کی

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

سینئر صحافی خورشید وانی کو صدمہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail