منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ضمنی انتخابات :دیویانی رانا، آغا سید محسن کو نگروٹہ، بڈگام سیٹوں کے لیے پارٹی امیدواروں کے طور پر نامزد

by Srinagar Mail
15/10/2025
A A
ضمنی انتخابات :دیویانی رانا، آغا سید محسن کو نگروٹہ، بڈگام سیٹوں کے لیے پارٹی امیدواروں کے طور پر نامزد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے جموں و کشمیر کے آئندہ اسمبلی ضمنی انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کرتے ہوئے دیویانی رانا کو نگروٹا اور آغا سید محسن کو بڈگام حلقوں کے لیے نامزد کیا ہے۔کشمیرنیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق بدھ کے روز دونوں کو ناموں کا اعلان کیا گیا ہے ۔ان ناموں کو بی جے پی کی سنٹرل الیکشن کمیٹی نے کلیئر کر دیا تھا اور بدھ کو ہی نئی دہلی میں پارٹی ہیڈکوارٹر سے جاری ایک سرکاری ریلیز کے ذریعے ان کو عام کیا گیا تھا۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ دیویانی رانا آنجہانی دیویندر سنگھ رانا کی بیٹی ہیں، جنہوں نے پہلے نگروٹہ اسمبلی حلقہ کی نمائندگی کی تھی اور آغا سید محسن بڈگام سے بی جے پی کے سینئر لیڈر ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ترال میں نوجوان ریچھ کے حملے شدید زخمی سرینگر منتقل

Next Post

حکومت دہشت گردی کا شکار ہر بے گناہ کے ساتھ کھڑی ہوگی: ایل جی سنہا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
حکومت دہشت گردی کا شکار ہر بے گناہ کے ساتھ کھڑی ہوگی: ایل جی سنہا

حکومت دہشت گردی کا شکار ہر بے گناہ کے ساتھ کھڑی ہوگی: ایل جی سنہا

دانتوں کے ڈاکٹر صرف دانتوں کے ڈاکٹر نہیں ہیں ، وہ حفاظتی اور نظامی صحت کی دیکھ بھال کا اہم حصہ ہیں ۔ سکینہ ایتو

دانتوں کے ڈاکٹر صرف دانتوں کے ڈاکٹر نہیں ہیں ، وہ حفاظتی اور نظامی صحت کی دیکھ بھال کا اہم حصہ ہیں ۔ سکینہ ایتو

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں نیشنل کانفرنس برائے مریضوں کی حفاظت کا افتتاح کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں نیشنل کانفرنس برائے مریضوں کی حفاظت کا افتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail