اتوار, جون ۲۱, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

لیفٹیننٹ گورنر نے 12 ویں بین الاقوامی یوم یوگا کی تقریبات میں شہریوں کی قیادت کی

by Srinagar Mail
21/06/2026
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے 12 ویں بین الاقوامی یوم یوگا کی تقریبات میں شہریوں کی قیادت کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے جموں و کشمیریوٹی میں یوگا کے 12ویں بین الاقوامی دن کی تقریبات کی قیادت کی۔ اُنہوں نے جھیل ڈل کے کنارے منعقدہ تاریخی یوگا سیشن میں ہزاروں یوگا شائقین کے ساتھ شرکت کی۔اُنہوں نے شرکا¿ کومُبارک باد پیش کرتے ہوئے اِس برس کے موضوع کو اُجاگر کیا اور اِنسانیت کو متحد کرنے میں یوگا کی طاقت پر زور دیا۔ اُنہوں نے کہا کہ یوگا واقعی دُنیا کو متحد کرتا ہے اور ہمیں ایک صحت مند اور خوشحال مستقبل کی طرف ہماری رہنمائی کرتا ہے۔اُنہوںنے کہا، ”حقیقی صحت کا مطلب جسم، دماغ اور جذبات میں توازن قائم کرنا ہے جب کہ دورِحاضر کی زندگی مسلسل ہمارا دھیان سکرینز ، ذہنی دباﺅ اور تناﺅ کی طرف کھینچتی ہے لیکن یوگا ہمیں اپنے باطن کی طرف رجوع کرنا سکھاتا ہے۔ مجھے فخر ہے کہ اس قدیم ہندوستانی روایت نے عالمی صحت کی بنیاد بننے کا مقام حاصل کیا ہے۔“
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ یوگا صرف ایک جسمانی ورزش نہیں بلکہ خود سے جُڑنے کا ایک راستہ ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ زِندگی کی روزمرہ مصروفیات اور شور و غل کے درمیان یوگا ذہن اور جسم کو ہم آہنگ کرتا ہے، ہمارے اندرونی خیالات کو ڈِی کوڈ کرنے میں مددکرتا ہے اور ہمیں فطرت سے جوڑتا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

نالہ” لام“ پر مستقل پل کی عم موجودگی، ڈار گنائی گنڈ اورملحقہ علاقوںکے لوگ پریشان

Next Post

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے میلہ کھیر بھوانی کے موقعہ پر مبارک باد پیش کی

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں الفا ہاکی اِنٹر سکول ٹورنامنٹ کی اِختتامی تقریب میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں الفا ہاکی اِنٹر سکول ٹورنامنٹ کی اِختتامی تقریب میں شرکت کی

چیف سیکرٹری نے منشیات کے استعمال سے متاثرین کیلئے جامع بحالی اور سماجی و اقتصادی بحالی کے فریم ورک کو حتمی شکل دی

چیف سیکرٹری نے منشیات کے استعمال سے متاثرین کیلئے جامع بحالی اور سماجی و اقتصادی بحالی کے فریم ورک کو حتمی شکل دی

لیفٹیننٹ گورنر نے تاریخی روجیلا ٹنل کی بریک تھرو کو حقیقت بنانے کیلئے وزیر اعظم اورمرکزی وزیر ٹرانسپورٹ و ہائی ویز کا شکریہ اَدا کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے تاریخی روجیلا ٹنل کی بریک تھرو کو حقیقت بنانے کیلئے وزیر اعظم اورمرکزی وزیر ٹرانسپورٹ و ہائی ویز کا شکریہ اَدا کیا

منشیات کے اسمگلروں کی جائیداد، پاسپورٹ اور دیگر سامان ضبط کیا جائے:ایل جی منوج سنہا

11اپریل سے جاری’نشے سے پاک جموں وکشمیر100روزہ ہمہ گیر مہم‘

لفٹینٹ گورنر نے کشمیر لٹریچر فیسٹیول کے تیسرے ایڈیشن کا افتتاح کیا

لفٹینٹ گورنر نے کشمیر لٹریچر فیسٹیول کے تیسرے ایڈیشن کا افتتاح کیا

وادی کشمیر میںعید الاضحیٰ کا تہوارجوش و خروش کے ساتھ منایاگیا، نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد

وادی کشمیر میںعید الاضحیٰ کا تہوارجوش و خروش کے ساتھ منایاگیا، نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد

Next Post
پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد جموں و کشمیر میں سیاحت کی واپسی حوصلہ افزائ

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے میلہ کھیر بھوانی کے موقعہ پر مبارک باد پیش کی

ستیش شرما نے بین الاقوامی یومِ یوگا کی تقریبات میں شرکت کی

ستیش شرما نے بین الاقوامی یومِ یوگا کی تقریبات میں شرکت کی

جموں وکشمیر لیگل سروسز اَتھارٹی کا جسٹس سنجیو کمار کی والدہ کے اِنتقال پر اِظہارِ تعزیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail