پیر, جون ۲۹, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جاوید رانا نے مینڈھر میں اے ٹی ایم کی سہولیت اور آئی سی آئی سی آئی بینک کی نئی شاخ کا اِفتتاح کیا

by Srinagar Mail
29/06/2026
A A
جاوید رانا نے مینڈھر میں اے ٹی ایم کی سہولیت اور آئی سی آئی سی آئی بینک کی نئی شاخ کا اِفتتاح کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

مینڈھر/29جون 2026ئ وزیر برائے جل شکتی، جنگلات وماحولیات اور قبائلی امور محکمہ جات جاوید احمد رانا نے آج مینڈھر میں آئی سی آئی سی آئی بینک کی نئی شاخ اور چوبیس گھنٹے دستیاب اے ٹی ایم سہولیت کا اِفتتاح کیا جو پیر پنجال خطے کے دور دراز اور سرحدی علاقوں تک جدید بینکنگ خدمات کی توسیع کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
اِس موقعہ پر وزیر موصوف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہر شہری کے لئے چاہے وہ کسی بھی جغرافیائی مقام پر رہتا ہو، مالی شمولیت یقینی بنانے کے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ دُور دراز اور سرحدی علاقوں کے باشندوں کو بھی شہری علاقوں میں رہنے والے لوگوں کی طرح بینکنگ سہولیات تک رسائی حاصل ہونی چاہیے اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی قیادت میں موجودہ حکومت اس فرق کوکم کرنے کے لئے سرگرم عمل ہے۔
اُنہوں نے کہا،”حکومت اس بات کو یقینی بنانے کے لئے پُرعزم ہے کہ کسی بھی شہری کو صرف اس وجہ سے پیچھے نہ چھوڑا جائے کہ وہ کہاں رہتا ہے۔ چاہے وہ دُور دراز گاو¿ں ہو یا سرحدی علاقہ، بینکنگ خدمات ہر دہلیز تک پہنچنی چاہئیں۔“

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ستیش شرما نے جموں سے سومناتھ جی یاترا کو جھنڈی دِکھاکر روانہ کیا

Related Posts

ستیش شرما نے جموں سے سومناتھ جی یاترا کو جھنڈی دِکھاکر روانہ کیا

ستیش شرما نے جموں سے سومناتھ جی یاترا کو جھنڈی دِکھاکر روانہ کیا

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمارنے بڈگام کا دورہ کیا

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمارنے بڈگام کا دورہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ ‘ میں قانون سازوں اور عوامی وفود سے ملاقات کی

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ ‘ میں قانون سازوں اور عوامی وفود سے ملاقات کی

وزیرا علیٰ نے جموں وکشمیر بائیر۔سیلر میٹ کا اِفتتاح کیا

وزیرا علیٰ نے جموں وکشمیر بائیر۔سیلر میٹ کا اِفتتاح کیا

چیف الیکشن کمشنر آف اِنڈیا تین روزہ سرکاری دورے پر سری نگر پہنچ گئے

چیف الیکشن کمشنر آف اِنڈیا تین روزہ سرکاری دورے پر سری نگر پہنچ گئے

سکینہ اِیتو نے ڈِسٹرکٹ ہسپتال کولگام سے ’پلس پولیس امیونائزیشن مہم ‘ کا آغاز کیا

سکینہ اِیتو نے ڈِسٹرکٹ ہسپتال کولگام سے ’پلس پولیس امیونائزیشن مہم ‘ کا آغاز کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail