منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

میری مٹی میرا دیشن۔بی ڈی او آفس ترال میں پر وقار تقریب منعقد

by Srinagar Mail
10/10/2023
A A
میری مٹی میرا دیشن۔بی ڈی او آفس ترال میں پر وقار تقریب منعقد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//ملک کے باقی حصوں کے ساتھ ساتھ جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال میںمنگل کے روز میری مٹی میرا دیش کے سلسلے میں دو الگ الگ پروگرام منعقد ہوئے ۔جس دوران محکمہ دہی ترال کی جانب سے بلاک ڈیولوپمنٹ آفس ترال میں ”میری مٹی میرا دیش “کے دوسرے مرحلے کے سلسلے میں ایک پر وقار تقریب منعقد ہوئی جس میں تحصیلدار ترال سجاد احمد،سی آر پی ایف کے کمانڈنگ افسر،بی ڈی او ترالسائمہ رمضان ،محکمہ صحت کے ساتھ ساتھ دیگر محکموں کے ملازمین اور دہی نمائندوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ہے ۔تقریب میں ترال کے مختلف گاﺅں سے لائی گئی مٹی کو ایک برتن میں جمع کیا گیا ۔ منعقدہ پروگرام میں سکولی بچوں اور اساتذہ نے بھی شرکت کی ہے ۔تقریب کے آخر پر مختلف پنچائتوں سے تعلق رکھنے والے ان لوگوں کے افراد خانہ کی حوصلہ افزائی کی گئی ہے جنہوں ملک کے لئے اپنے جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے جو اس پروگرام کا ایک حصہ ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ترال میں دہی نوجوانوں کے لیے میگا سپورٹس پروگرام منعقد

Next Post

میو نسپل کمیٹی ترال میں” میری مٹی میرا دیش“ کا دوسرا مرحلے کے حوالے سے تقریب منعقد

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
میو نسپل کمیٹی ترال میں” میری مٹی میرا دیش“ کا دوسرا مرحلے کے حوالے سے تقریب منعقد

میو نسپل کمیٹی ترال میں” میری مٹی میرا دیش“ کا دوسرا مرحلے کے حوالے سے تقریب منعقد

ڈورو پرائمر لیگ جاری ،کوٹر فائنل منعقد

ڈورو پرائمر لیگ جاری ،کوٹر فائنل منعقد

صدرہند کشمیر یونیورسٹی کے کانووکیشن کی تقریب میں مہان خصوصی ہوں گی

صدرہند کشمیر یونیورسٹی کے کانووکیشن کی تقریب میں مہان خصوصی ہوں گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail